admin
Share your love
آئی سی سی کی نئی پلیئرز رینکنگ،سعود شکیل نے ٹاپ 10 کھلاڑیوں میں جگہ بنالی
لاہور: آئی سی سی کی نئی پلیئرز رینکنگ میں قومی ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان سعود شکیل لمبی چھلانگ لگا کر ٹاپ 10 کھلاڑیوں میں شامل ہو گئے ہیں۔ آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ کے مطابق سعود…
جنرل ساحر شمشاد مرزا کی آذربائیجان کی قومی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں،اہم امور پر گفتگو
راولپنڈی: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی آذربائیجان کی قومی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں ہوئی ہیں جن میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آذربائیجان کی قیادت نے پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ…
محسن نقوی کی لندن میں قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملے کی مذمت ،تحقیقات کا حکم
اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لندن میں سابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے پاکستان ہائی کمیشن کے حکام کو فوری تحقیقات کا حکم دے دیا۔ وزیر…
چین کی جانب سے ایک اور خلائی جہاز خلا میں روانہ
بیجنگ :چین نے شین ژو 19 نامی ایک اور خلائی جہاز خلا میں بھیج دیا ہے۔ شین ژو 19 میں 3 خلاباز سوار ہیں، یہ چین کا 14 وں انسان بردار خلائی مشن ہے۔ خلائی جہاز زمین کے نچلی سطح…
پاکستان اور سعودی عرب مل کر ترقی و خوشحالی کی منازل طے کریں گے، شہباز شریف
ریاض : وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ساتھ گزشتہ روز انتہائی مفید ملاقات ہوئی ، پاکستان اور سعودی عرب مل کر ترقی و خوشحالی کی منازل طے کریں گے۔…
حزب اللہ کے نئے سربراہ کی تعیناتی بھی عارضی ثابت ہوگی ، اسرائیلی وزیر دفاع کی دھمکی
تل ابیب:حزب اللہ کی جانب سے اپنے سربراہ کی تعیناتی پر اسرائیلی وزیر دفاع نے دھمکی آمیز لہجے میں کہا کہ یہ تعیناتی بھی عارضی ثابت ہوگی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے نعیم…
معلومات تک رسائی کا حق بدعنوانی کیخلاف ایک قلعہ ہے، ،جسٹس اطہر من اللہ کا اضافی نوٹ جاری
اسلام آباد:سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہرمن اللہ نے کہا ہے کہ معلومات تک رسائی کا حق بدعنوانی کے خلاف قلعہ ہے اس قانون کو سختی سے نافذ کیا جائے۔ عوامی اعتماد ختم ہوا تو عدلیہ کی آزادی کمزور پڑ…
جی ایچ کیو حملہ کیس،بانی پی ٹی آئی کو نقول کی تقسیم 8نومبر کو ہوگی، فرد جرم عائد ہونے کا امکان
راولپنڈی:انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس میں مزید 12 پی ٹی آئی قائدین سمیت 32 ملزمان میں چالان کی نقول تقسیم کر دیں جبکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان…
نیشنل ٹاسک فورس کی حکمت عملی کے باعث پاور سیکٹر میں جامع اصلاحات کا آغاز
اسلام آباد: نیشنل ٹاسک فورس کی حکمت عملی کے باعث پاور سیکٹر میں جامع اصلاحات کا عمل شروع کر دیا گیا۔ وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ نئی پاور مارکیٹ کا ڈھانچہ متعارف کرایا جائے گا جہاں صارفین…
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی،91ہزارپوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح عبور کرلی
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا تسلسل آج بھی برقرار ہے اور انڈیکس نے 91000 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح بھی عبور کرلی۔ کے ایس ای 100 انڈیکس 979 پوائنٹس کے اضافے سے 91843 پوائنٹس کی سطح…