admin
Share your love
کچھ عناصر پاکستان میں دراندازی کرتے ہیں، لیکن یہ ہماری پالیسی نہیں، افغان ناظم الامور
اسلام آباد: پاکستان میں تعینات افغان ناظم الامور مولوی سردار احمد شکیب نے کہا ہے کہ کچھ عناصر پاکستان میں دراندازی کرتے ہیں، لیکن یہ ہماری پالیسی نہیں۔ اسلام آباد میں انسٹیٹیوٹ آف ریجنل اسٹڈیز کے زیر اہتمام ’پاکستان، افغانستان…
بانی پی ٹی آئی عمران خان سے بہنوں کی ملاقات
راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ان کی بہنوں کی ملاقات ختم ہوگئی۔ ملاقات پر عائد پابندی ختم ہونے پر بانی پی ٹی آئی کی فیملی سے آج پہلی ملاقات تھی، ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں کروائی…
پی ٹی آئی احتجاج کیسز، خواتین اور کمسن بچوں سمیت 43 کارکنان کی ضمانتیں منظور
راولپندی: اٹھائیس ستمبر اورپانچ اکتوبر کو تحریک انصاف کی جانب سے کیے جانے والے احتجاج کے دوران تھانہ وارث خان اور تھانہ ٹیکسلا سے گرفتار 43 کارکنوں کی ضمانتیں منظور کر لی گئیں۔عدالت نے تمام کارکنان کو تیس تیس ہزار…
ایئر چیف سےروس کے دفاعی وفد کی ملاقات، فوجی مشقوں اور جنگی آلات کی تیاری پر گفتگو
اسلام آباد:روسی فیڈریشن کے ڈپٹی وزیر دفاع کرنل جنرل الیگزینڈر وی فومین کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطح وفد نے ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو، چیف آف دی ایئر اسٹاف پاکستان ایئر فورس سے ایئر ہیڈ کوارٹرز اسلام…
ہماری ڈیلیں نہیں ہوا کرتیں،ہمیں قانون کے مطابق رہائی مل رہی ہے، بیرسٹر گوہر
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے ہم قانون پر چلنے والے لوگ ہیں اور قانون کے مطابق رہائی مل رہی ہے، ہماری ڈیل نہیں ہوتی کیونکہ ہم قانون پر چلتے ہیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت…
حکومت کا سپریم کورٹ کےججز کی تعداد بڑھانے پر غور،بل جمعہ کو ایوان میں پیش کیا جائےگا
اسلام آباد:حکومت نے ججز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 23 کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے بل جمعہ کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ حکومت ججز کی تعداد بڑھانے پر غور کررہی ہے، ذرائع نے…
ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لئے کوششیں کیں مگر کامیابی نہیں مل سکی،اسحاق ڈار
اسلام آباد: ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے حوالے سے ابھی کامیابی نہیں ہوئی۔ حکومت نے امریکی قیادت کو معافی کے لیے قائل کرنے کی کوششیں کیں مگر کامیابی…
ایم ڈی کیٹ میں 97 فیصد نمبر لینے والے طلباء ایف آئی اے سائبر کرائم کراچی طلب
کراچی :ایم ڈی کیٹ میں 97 فیصد نمبر لینے والے طلباء کو ایف آئی اے سائبر کرائم کراچی میں طلب کر لیا گیا۔ طلب کیے گئے اسٹوڈنٹس کا تعلق مختلف اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈز سے ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی…
وزیراعظم 2 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
اسلام آباد: دوست ممالک سے روابط مزید مضبوط بنانے کا مشن لئے وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ ایئر پورت پر پاکستانی سفیر اور سعودی حکام نے وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کیا۔ وفاقی وزیر…
ماہرہ خان کو فیشن شو میں ریمپ واک کرنے پر صارفین نے آڑھے ہاتھوں لے لیا
کراچی :پاکستان کی سپر اسٹار ماہرہ خان کو فیشن شو میں ریمپ واک کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ حال ہی میں ماہرہ خان ایک فیشن شو میں پرجوش انداز میں واک کرتی نظر…