Enter your email address below and subscribe to our newsletter

admin

Share your love

admin

admin

راولپنڈی ٹیسٹ،انگلینڈ کی بیٹنگ لائن مشکلات کاشکار ،آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی

راولپنڈی: راولپنڈی میں کھیلے جارہے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف فیصلہ کن پنڈی ٹیسٹ بیٹنگ جاری ہے۔ انگلش کھلاڑی پاکستانی باؤلرز کے سامنے ریت کی دیوار بن گئے ۔110رنر پر انگلینڈ کی آدھی…

امریکی ایوان نمائندگان کے 60 سے زائد اراکین کا بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا مطالبہ، امریکی صدر جوبائیڈن کو خط لکھ دیا

واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان کے 60 سے زائد اراکین نے بانی تحریک انصاف عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کرنے کیلئے امریکی صدر جوبائیڈن کو خط لکھ دیا۔ ایوان نمائندگان کے اراکین نے اپنے خط میں کہا کہ سابق وزیراعظم…

سٹاک ایکسچینج ایک بار پھر تاریخ رقم ،100انڈیکس 88 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، ہنڈرڈ انڈیکس 88 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا، ٹریڈنگ کے…

انگلینڈکا پاکستان کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی : راولپنڈی میں کھیلے جارہے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ…

سیکورٹی فورسز کا ضلع باجوڑ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ، 9 خوارجی جہنم واصل

راولپنڈی :سیکورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں 9 خوارجی ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 23 اور 24 اکتوبر کی درمیانی شب سیکورٹی فورسز نے ضلع باجوڑ میں خوارج کی…

آرمی چیف کاپاک فضائیہ کے آپریشنل ایئر بیس کا دورہ ،مشق انڈس شیلڈ کا مشاہدہ کیا

راولپنڈی :پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے پاک فضائیہ کے آپریشنل ایئر بیس کا دورہ کیا ہے۔آرمی چیف نے پاک فضائیہ کی جنگی تیاریوں اور اپ گریڈیشن کے مختلف پروگرامز کے ذریعے پیش رفت پر اطمینان کا…

ترکیہ میں قائم ایرو اسپیس انڈسٹریز کے دفتر پر دہشت گردوں کا حملہ، 4 افراد جاں بحق، 14 زخمی

  انقرہ :ترکیہ کے دارالحکومت میں قائم ایرو اسپیس انڈسٹریز کے دفتر پر دہشت گردوں نے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوگئے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان…

سپریم کورٹ کے منتخب چیف جسٹس یحیٰی آفریدی کے کیریئر پر ایک نظر

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس یحییٰ آفریدی کو خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے دوتہائی اکثریت سے چیف جسٹس نامزد کر دیا۔ جسٹس یحییٰ آفریدی 1965 میں پیدا ہوئے اور ابتدائی تعلیم ایچی سن کالج لاہور سے حاصل کی، انہوں…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!