Enter your email address below and subscribe to our newsletter

admin

Share your love

admin

admin

وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد نیشنل سائبر کرائمز انوسٹی گیشن ایجنسی مزید فعال

اسلام آباد:سوشل میڈیا پر پروپیگنڈہ، ہراسانی اور افواہیں پھیلانےوالوں کے گرد گھیرا تنگ کردیا گیا ہے اور وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد نیشنل سائبر کرائمز انوسٹی گیشن ایجنسی مزید فعال کردی گئی ہے۔ نیشنل سائبر کرائمز انوسٹی گیشن ایجنسی…

پاکستان کا چین کے ساتھ ایم ایل ون کے فیز ون اور فیز ٹو کیلیے الگ الگ معاہدے کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:پاکستان نے چین کے ساتھ جدید ریلوے ٹریک مین لائن ون(ایم ایل ون) کے فیز ون اور فیز ٹو کے لیے الگ الگ معاہدے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور چین نے 6.8 ارب ڈالر…

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس 25 اکتوبر کو ہوگا

اسلام آباد:چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں 25 اکتوبر کو الوداعی فل کورٹ ریفرنس ہوگا، جس سے نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی بھی خطاب کریں گے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں الوداعی فل کورٹ…

نئے چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی حلف برداری کی تقریب کیلئے تیاریاں شروع

اسلام آباد:نئے چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی حلف برداری کی تقریب کیلئے تیاریاں شروع ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق ایوان صدر نے حلف برداری کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا اور مہمانوں کی فہرست مانگ لی۔ جسٹس یحییٰ آفریدی…

جسٹس یحییٰ آفریدی حکومتی پیشکش کو قبول نہ کر کے اپنی عزت اور نام کو بچائیں،حامد خان

لاہور:سینئر وکیل اور سینیٹر حامد خان نے کہا ہے کہ جسٹس یحییٰ آفریدی حکومتی پیشکش قبول نہ کریں اور اپنی باری پر چیف جسٹس بنیں اپنی عزت اور نام کو بچائیں، فائز عیسیٰ نے جتنا نقصان عدلیہ اور آئین کو…

نیب ترامیم کیس ، سپریم کورٹ کے جج جسٹس حسن اظہر رضوی کا اضافی نوٹ جاری

اسلام آباد:نیب ترامیم کیس میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس حسن اظہر رضوی نے اضافی نوٹ جاری کر دیا۔جسٹس حسن اظہر رضوی کا کہنا ہے کہ فیصلے میں سابق ججز سے متعلق غیر مناسب ریمارکس دیئے گئے، عدالتی وقار کا…

چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اور نئے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی ملاقات

اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور نئے تعینات ہونیوالے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں میں ملاقات چیف جسٹس چیمبر میں ہوئی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نئے چیف…

بانی تحریک انصاف کی طبی معائنے کی درخواست پر جیل حکام کا جواب غیر تسلی بخش قرار

اسلام آباد: عدالت نے بانی تحریک انصاف عمران خان کی طبی معائنے کی درخواست پر جیل حکام کا جواب غیر تسلی بخش قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی شوکت خانم ہسپتال کے…

سپریم کورٹ نے برطرف ملازمین کی بحالی کی درخواستیں آئینی بنچز کو بھیج دیں

اسلام آباد: 26 ویں آئینی ترمیم کے قانون بننے کے بعد سپریم کورٹ نے برطرف ملازمین کی بحالی کی درخواستیں آئینی بنچز کو بھیج دیں۔ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے برطرف ملازمین کی بحالی…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!