admin
Share your love
حکمرانوں کے آخری دن آگئے ہیں،شیخ رشید
راولپنڈی :عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے آخری دن آگئے ہیں، اب کسی کو فریکچر ہوگیا تو کسی کو موشن لگ گئے، سب بھاگ رہے ہیں۔ نو مئی مقدمات کے حوالے سے…
پاک آسٹریلیاپہلا ون ڈے ،قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی،شدید مشکلات کاشکار
میلبرن: پاک آسٹریلیاون ڈے سریز میں پاکستان کی پہلے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی ۔101رنز پر پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ون…
قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اہم اجلاس آج ہونگے
اسلام آباد:حکومت اہم قانون سازی کیلئے کوشاں،قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اہم اجلاس آج ہونگے۔ اراکین پارلیمنٹ کو اجلاس میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس کا7سینیٹ کا39نکاتی ایجنڈا جا ری کردیاگیا۔ وزیر قانون اعظم…
پی آئی اے کے طیاروں پردفاعی نمائش آئیڈیاز2024 کا لوگو پینٹ کرادیا گیا
کراچی: قومی ائیر لائن (پی آئی اے )نے فضائی بیڑے میں شامل اہم طیاروں پردفاعی نمائش آئیڈیاز کا لوگو پینٹ کروادیا،اسلحے کی نمائش آئیڈیاز کا 12 واں ایڈیشن 19 تا22 نومبر کے درمیان ایکسپوسینٹر کراچی میں منعقد ہوگا۔ …
ایرانی یونیورسٹی میں برہنہ ہوکر احتجاج کرنے والی طالبہ گرفتار
تہران:ایران میں مہسا امینی کی لباس اور حجاب سے متعلق قانون کی خلاف ورزی پر گرفتار اور پھر زیر حراست موت پر پھوٹنے والے احتجاج سیکیورٹی فورسز کے سخت آپریشن کے بعد تھم گئے تاہم ایک بار پھر اس احتجاج…
وزیراعظم کی برطانیہ کے بااثر کاروباری شخصیات کو سرمایہ کاری کی دعوت
لاہور:وزیراعظم شہباز شریف نے برطانیہ کی بااثر اور کاروباری شخصیات کو ملک میں سرمایہ کی ترغیب دیتے ہوئے کہا ہے کہ بیرونی سرمایہ کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق لاہور میں وزیراعظم…
کوئی بھی صوبائی حکومت پی آئی اے خریدنا چاہے ہمیں اعتراض نہیں، وزیر نجکاری علیم خان
لاہور: وفاقی وزیر نجکاری عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ کسی صوبائی حکومت کے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) خریدنے پر ہمیں اعتراض نہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عبدالعلیم خان نے کہا کہ میرے حلف اٹھانے سے…
جاپان میں ماؤنٹ فیوجی برف سے محروم ہوگیا، 130 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
ٹوکیو:دنیا کے مشہور فعال آتش فشاں پہاڑوں میں سے ایک اپنے نظارے کے اہم پہلو سے حال ہی میں محروم ہوگیا ہے اور وہ ہے برف۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق جاپانی جزیرے ہونشو پر واقع ایک 12,000 فٹ…
چینی تحقیقی اداروں نے فوجی سروسز میں جدت لانے لیے نیا اے آئی ٹول تیار کرلیا
بیجنگ:پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) سے منسلک اعلیٰ چینی تحقیقی اداروں نے فوجی سروسز میں جدت لانے لیے اے آئی ٹول تیار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) سے منسلک اعلیٰ چینی تحقیقی…
ہانگ کانگ سپر سکسز، سری لنکا نے فائنل میں پاکستان کو شکست دے کر دوسری بار ٹائٹل جیت لیا
ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ٹورنامنٹ کے فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو شکست دیکر دوسری بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ مونگ کوک میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے فیڈنگ کرنے…