Enter your email address below and subscribe to our newsletter

اسلام

Share your love

بغیر اجازت حج کرنے پر 50 ہزار ریال جرمانہ اور قید کی سزا ہوگی

ریاض: سعودی عرب نے زائرین اور رہائشیوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ آئندہ حج سیزن 2024 میں ضروری اجازت نامے حاصل کیے بغیر شرکت نہ کریں۔ عرب میڈیا کے مطابق بغیر اجازت نامے کے حج کرنا غیر قانونی عمل…

ایک ہفتے کے دوران زائرین کی ریکارڈ تعداد میں روضہ رسولؐ پر حاضری

مدینہ منورہ: ایک ہفتے کے دوران زائرین کی ریکارڈ تعداد نے روضہ رسولؐ پر حاضری کی سعادت حاصل کی۔ سعودی گزٹ کے مطابق مسجد نبوی کے امور کی نگرانی کرنے والی جنرل اتھارٹی نے بتایا ہے کہ 8 سے 15…

جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا

اسلام آباد:جمادی الثانی 1445ھ کا چاند نظر آ گیا، کل بروز جمعہ یکم جمادی الثانی ہو گی۔ جمادی الثانی 1445ھ کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر…

حج سکیم کی درخواستوں کی مدت میں 10 دن کی توسیع

اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے سرکاری اور سپانسرشپ حج سکیم کی درخواستوں کی مدت میں 10 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔ نگران وزیرمذہبی امورانیق احمد کے مطابق حج پیکج میں گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں سال…

حج سکیم، درخواست وصولی کیلئے نامزد بینک ہفتہ اور اتوار کو بھی کھلے رہیں گے

اسلام آباد: ترجمان وزارت مذہبی امور نے واضح کیا ہے کہ سرکاری حج سکیم کی درخواستیں وصول کرنے کیلئے بروز ہفتہ اور اتوار کو نامزد بینک کھلے رہیں گے۔ ترجمان نے بتایا کہ وزارت مذہبی امور کی درخواست پر سٹیٹ…

عازمین حج کے لیے کورونا ویکسین کی شرط ختم

لاہور: سال 2024ء میں حج کے لیے کورونا ویکسین کی شرط ختم کردی گئی۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق حج 2024ء کے لیے عازمین حج کو کورونا سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق ملک…

حج 2024 کیلئے درخواستوں کی وصولی شروع

اسلام آباد: سرکاری سکیم کے تحت حج 2024 کیلئے درخواستوں کی وصولی شروع ہوگئی۔ آئندہ برس تقریباً 89 ہزار 605 پاکستانی سرکاری سکیم کے تحت حج کریں گے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق سرکاری حج سکیم کے تحت 15…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!