اسلام
Share your love
ربیع الاوّل کا چاند نظر نہیں آیا، عید میلاد النبی ﷺ 29 ستمبر کو ہوگی
اسلام آباد: رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں ماہ ربیع الاوّل 1445 ہجری کا چاند کہیں بھی نظر نہیں آیا، عید میلاد النبی ﷺ 29 ستمبر بروز جمعے ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ربیع…
نگران وزیر اعظم کا حاجیوں کی سہولت کیلئے بڑا فیصلہ
اسلام آباد:نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے حاجیوں کی سہولت کیلئے بڑے فیصلے، وزیرِ اعظم نے حج انتظامات کے جائزے کیلئے کمیٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر اعظم نے وزارت مذہبی امور کو حج 2023ء میں حجاج کی…
خانہ کعبہ کو آب زمزم سے غسل دیدیا گیا
مکہ مکرمہ: مکہ مکرمہ میں غسل کعبہ کی سالانہ تقریب کے دوران خانہ کعبہ کا دروازہ کھول دیا گیا۔حرمین شریفین کے امور سے متعلق ویب سائٹ کے مطابق غسل کعبہ کی تقریب میں نائب گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ بدر بن…
ملک بھر کے بڑے شہروں میں یوم عاشور کے مرکزی جلوس اختتام پذیر
لاہور/کراچی /کوئٹہ: پاکستان کے بیشتر یوم عاشور مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا گیا، لاہور، راولپنڈی ،کراچی، حیدر آباد، کوئٹہ سمیت ملک بھر میں یوم عاشور کے مرکزی جلوس اپنی منزل پر پہنچ کر اختتام پذیر ہوگئے ۔ حضرت…
قرآن پاک کی بیحرمتی ،سعودی عرب نے ڈینش ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرلیا
ریاض:ڈنمارک میں قرآن پاک کی بیحرمتی کے واقعے پر سعودی عرب نے ڈینش ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرلیا۔ سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ڈنمارک کے ناظم الامور کو احتجاجی نوٹ دیا گیا ہے۔ وزارت خارجہ کے…
وزارت مذہبی امور نے سرکاری سکیم کے حاجیوں کو مزید رقم واپسی کی نوید سنا دی
اسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور طلحہ محمود نے سرکاری سکیم کے حاجیوں کو مزید رقم واپس کرنے کی نوید سناتے ہوئے بتایا ہے کہ رقوم کی ادائیگی پیر کے روز سے شروع کر دی جائے گی۔ پریس کانفرنس کرتے…
ڈنمارک میں بھی قرآن پاک کے نسخوں کو آگ لگا دی گئی
کوپن ہیگن: سویڈن کے بعد ڈینمارک کے دارالحکومت میں بھی عراقی سفارت خانے کے سامنے انتہا پسند تنظیم سے تعلق رکھنے والے 2 مظاہرین نے قرآن مجید کے نسخے کو آگ لگا دی۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ‘Danish Patriots’…
اسلامی نظریاتی کونسل نے محرم کے لیے ضابطہ اخلاق تیار کر لیا
اسلام آباد:اسلامی نظریاتی کونسل نے پیغام پاکستان کے روشنی میں محرم کے لیے ضابطہ اخلاق تیار کر لیا، تمام شہریوں کی ذمہ داری ہے ریاست کے حلف کو نبھائیں ، ریاست کے خلاف مسلح کارروائی تشدد اور انتشار کو بغاوت…
مولانا فضل الرحمان نے سویڈن میں قرآن کریم کی بیحرمتی کیخلاف احتجاج کی کال دے دی
اسلام آباد: امیر جمعیت علماء اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے سویڈن میں قرآن کریم کی بیحرمتی کیخلاف احتجاج کی کال دیتے ہوئے کہا ہے کہ اتوار کے روز پورے ملک میں سویڈن کے روئیے کیخلاف احتجاجی مظاہرے ہوں گے۔…
عراق میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج ، مظاہرین نے سویڈش سفارت خانے کو آگ لگا دی
بغداد: عراق میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج میں مظاہرین نے سویڈش سفارت خانے کو آگ لگا دی۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق بغداد میں مظاہرین نے سوئیڈش سفارتخانے پر دھاوا بول دیا۔ دیواریں پھلانگ کر سفارت خانے…