اسلام
Share your love
قرآن کریم کی توہین کسی صورت برداشت نہیں،چیئرمین رویت ہلال کمیٹی
لاہور:چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کا کہنا ہے کہ سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔قرآن کریم کی توہین کسی صورت برداشت نہیں کی جا سکتی۔عالمی سطح پر قانون بننا چاہیے…
قبول اسلام کرنے والے معروف پادری نے حج کی سعادت حاصل کرلی
ریاض: خواب میں بشارت کے بعد حال ہی اسلام کی حقانیت کو تسلیم کرتے ہوئے مسلمان ہونے والے معروف پادری ابراہیم رچمنڈ نے سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلیمان بن عبدالعزیز کے مہمان کی حیثیت سے حج کی سعادت حاصل…
سعودی عرب، یواے ای اور خلیجی ممالک سمیت یورپ اورامریکہ میں عیدالاضحیٰ آج منائی جارہی ہے
ریاض : سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک سمیت یورپ اورامریکہ میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ اس موقع پر مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں نماز عید کے روح پرور اجتماعات…
اللہ کا حکم ہے تمام مسلمان متحد ہو کر رہیں اور تفرقے میں نہ پڑیں،خطبہ حج
مکہ مکرمہ:شیخ ڈاکٹر یوسف بن محمد سعید نے خطبہ حج دیتے ہوئے کہا ہے کہ کہ تمام تعریفیں اللہ تعالیٰ کیلئے ہیں، اللہ تعالیٰ نے تفرقہ ڈالنے سے منع کیا، انسانوں کو تقویٰ اختیار کرنا چاہیے، کبھی بھی کسی معاملے…
حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا
منیٰ: حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا۔ دنیا بھر سے آئے 20 لاکھ سے زائد مسلمان خطبہ حج سنیں گے۔حج کے خطبے کا 20 زبانوں میں ترجمہ کیا جائے گا۔ مناسک حج کے رکن اعظم…
سعودی عرب میں مناسک حج کا آغاز ہوگیا
مکہ مکرمہ: سعودی عرب میں مناسک حج کا آغاز ہوگیا۔عازمین پیر کی رات مِنیٰ میں ہی قیام کریں گے اور منگل کو نماز فجر کی ادائیگی کے بعد مِنیٰ سے میدان عرفات روانہ ہوں گے۔ مِنیٰ میں عازمین حج کے…
حج کے خواہشمند خواتین و حضرات کے لئے خوشخبری
اسلام آباد: حج پر روانگی کے خواہشمند خواتین و حضرات کیلئے بڑی خبر آ گئی خاص کر ان لوگوں کیلئے جو پہلی کوشش میں ناکام رہے تھے۔ ترجمان مذہبی امور کے مطابق وزارت مذہبی امور نے حج کے خواہشمند خواتین…
سورج آج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا
ریاض: آج سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا۔ماہرین کہنا ہے کہ سال میں صرف دو بار سورج خانہ کعبہ کے ٹھیک اوپر آتا ہے۔ خانہ کعبہ کے عین اوپر سورج ہوگا جس سے خانہ کعبہ کا سایہ ختم ہوجائےگا۔…
پاکستانی خواتین رواں برس بغیر محرم حج نہیں کرسکیں گی
اسلام آباد: پاکستانی خواتین رواں برس بغیر محرم حج نہیں کرسکیں گی۔ترجمان وزارت مذہبی امورکاکہناہے کہ ہماری جو پالیسی منظور ہوئی اس میں پرانی اسکیم ہی رکھی گئی تھی جس کے مطابق خواتین محرم کے ساتھ ہی حج پر جائیں…
اقوام متحدہ میں اسلامی دنیا کا مقدمہ لڑنا میرے لیے قابل فخر ہے، بلاول بھٹو
وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ اسلاموفوبیا سے متعلق عالمی بیداری کی جدوجہد جاری رکھوں گا،اقوام متحدہ میں اسلامی دنیا کا مقدمہ لڑنا میرے لیے قابل فخر ہے۔ گزشتہ روز اسلاموفوبیا کے عالمی دن پر پیغام جاری کرتے ہوئے…