Enter your email address below and subscribe to our newsletter

بین الاقوامی

Share your love

صہیونی فورسز کی اسکول پر بمباری،28 فلسطینی شہید ،54 زخمی

غزہ: اسرائیلی فضائیہ نے غزہ میں اُس اسکول کو بمباری کا نشانہ بناکر تباہ کردیا جہاں بے گھر فلسطینی پناہ لیے ہوئے تھے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسکول پر بمباری میں 28 فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ…

پاکستان کا پاور سیکٹر اقتصادی ترقی میں رکاوٹ ہے، عالمی بینک

اسلام آباد: عالمی بینک حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کا پاور سیکٹر اقتصادی ترقی میں رکاوٹ بنا ہے تاہم پاکستان میں ایکسچینج ریٹ میں استحکام آیا ہے اور زرمبادلہ کے ذخائر بہتر ہوئے ہیں۔ عالمی بینک نےمعاشی استحکام کیلئے…

بھارت میں جوہری مواد کی چوری اور غیر قانونی فروخت کے واقعات پر پاکستان کو تشویش ہے، منیر اکرم

واشنگٹن: پاکستان کے اقوام متحدہ میں مستقل مندوب منیر اکرم نے بھارت میں جوہری مواد کی چوری اور غیر قانونی فروخت پر سلامتی کونسل سے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ پاکستان کے اقوام متحدہ میں مستقل مندوب منیر اکرم نے…

امریکا میں نامناسب لباس پر خواتین مسافروں کو طیارے سے آف لوڈ کر دیا گیا

واشنگٹن: امریکا کی اسپرٹ ایئر لائنز نے 2 خواتین مسافروں کو مختصر لباس پہننے کی وجہ سے پرواز بھرنے سے کچھ دیر قبل طیارے سے زبردستی اتار دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق خواتین مسافروں نے سوشل میڈیا…

ترک ایئرلائن کا پائلٹ دورانِ پرواز دل کا دورہ پڑے کے باعث دم توڑگیا،طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

نیویارک: ترک ایئرلائن کا پائلٹ دورانِ پرواز دل کا دورہ پڑنے کے باعث جان کی بازی ہار گیا جس کے نتیجے میں طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک ایئرلائن کی پرواز نے…

طالبعلم نے فارم میں والدین کی جگہ عمران ہاشمی اور سنی لیون کے نام لکھ ڈالے

بہار: بھارتی ریاست بہار کے شہر مظفرپور سے تعلق رکھنے والے ایک طالبعلم نے اپنے بی اے امتحان کے فارم میں والدین کے نام کے خانے میں بالی وڈ اداکاروں کے نام لکھ کر سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔…

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کو مسلسل تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ اے ڈی بی پاکستان کو مسلسل تعاون فراہم کرے گا۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز…

امریکا کے لیے سب سے بڑا خطرہ چین نہیں بلکہ ایران ہے،کملا ہیرس

واشنگٹن: امریکی صدارتی الیکشن میں حکمراں جماعت کی امیدوار اور موجودہ نائب صدر کملا ہیرس نے کہا ہے کہ امریکا کے لیے سب سے بڑا خطرہ چین نہیں بلکہ ایران ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں کملا ہیرس نے…

لبنان کے بعد اسرائیل کا دمشق پر فضائی حملہ خواتین اور بچوں سمیت 7 شہری شہید

دمشق : لبنان کے بعد اسرائیل کے دمشق پر حملے بھی جاری ہیں جہاں ایک رہائشی عمارت پرفضائی حملے میں خواتین اور بچوں سمیت 7 شہری جان کی بازی ہارگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق شام کی وزارت دفاع کے مطابق…

امریکا کی کراچی ایئر پورٹ کے قریب دہشت گرد حملے کی مذمت،انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

واشنگٹن:امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیوملر نے کہا کہ کراچی ایئر پورٹ کے قریب دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔پاکستان میں مظاہرین سے مطالبہ کرتے ہیں پرامن رہیں اور تشدد سے گریز کریں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!