بین الاقوامی
Share your love
سی آئی اے کی جانب سے ایران، چین اور شمالی کوریا میں مخبروں کی بھرتیوں کا آغاز
واشنگٹن: امریکی کی عالمی شہرت یافتہ خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے چین، ایران اور شمالی کوریا میں مخبروں کی تعداد بڑھانے کیلئے آن لائن بھرتیوں کا آغاز کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سی آئی اے نے…
ایران کا تمام ایئرپورٹس پر پروازوں کی آمد و رفت بحال کرنے کا اعلان
تہران:ایران نے اپنے تمام ایئرپورٹس پر پروازوں کی آمد و رفت بحال کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے پروازوں پر پابندی اچانک رات ایک بجے بغیر کوئی وجہ بتائے بغیرعائد کی تھی جسے…
ایرانی سپریم لیڈر نے حسن نصر اللہ کو شہادت سے چند روز قبل کس خطرہ سے آگاہ کیا تھا ؟
بیروت: لبنان کے دارالحکومت میں 27 ستمبر کو حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے تھے اور اس سے چند روز قبل ہی ان کی ایران کے سپریم لیڈر خامنہ ای سے بات چیت ہوئی…
ایران کو اس کے تصور سے زیادہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے، اسرائیل
نیویارک: اقوام متحدہ میں اسرائیلی مندوب نے دھمکی دی کہ میزائل حملوں کی ایران کو بھاری قیمت چکانی ہوگی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب میں اسرائیلی مندوب نے…
ایرانی ایٹمی تنصیبات پر حملے کی حمایت نہیں کرتا، صدر جوبائیڈن
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ وہ ایرانی ایٹمی تنصیبات پر حملے کی حمایت نہیں کرتے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ ایران پر مزید پابندیاں عائد کی جائیں گی، وہ…
اسرائیل کی ہٹ دھرمی برقرار ، بیروت پر فضائی حملہ، 6 شہری جاں بحق، 46 زخمی
بیروت : اسرائیل نے عالمی دباوٴ مسترد کرتے ہوئے ایک بار پھر لبنان کے دارالحکومت بیروت پر فضائی حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 6 شہری جاں بحق جبکہ 46 زخمی ہوگئے۔ اسرائیل کی ہٹ دھرمی برقرار ، صیہونی…
سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کو اسرائیل میں داخلے سے روک دیا گیا
تل ابيب: اسرائیل کے وزیرخارجہ اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو داخل ہونے سے روک دیا گیا ہے کیونکہ انہوں نے اسرائیل پر ایران کے میزائل حملوں کی کھل کر مذمت نہیں…
پہلی مرتبہ بڑا موقع ہاتھ لگا ہے، ایران پر حملہ کر دینا چاہیے ،سابق اسرائیلی وزیر اعظم کا مطالبہ
تل ابيب: اسرائیل کے سابق وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے اپنی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پہلی مرتبہ بڑا موقع ہاتھ لگا ہے ایران پر حملہ کر دینا چاہیے۔ سابق وزیر اعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ گزشتہ…
ویت نام میں برڈ فلو کی وجہ سے دو ماہ میں 53 شیر اور چیتے مر گئے
ہنوئی: ویت نام کے چڑیا گھروں میں برڈ فلو کی وجہ سے 50 سے زائد شیر اور چیتے ہلاک ہوگئے۔ خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق بدھ کے روز سرکاری میڈیا نے رپورٹ کیا کہ ملک کے جنوبی حصے…
لبنان میں حزب اللہ سے جھڑپ میں 8 اسرائیلی فوجی ہلاک
بیروت: حزب اللہ کے ساتھ جھڑپ میں 8 اسرائیلی فوج ہلاک ہوگئے، اسرائیلی فوج نے ہلاکتوں اور سات فوجیوں کے زخمی ہونے کی تصدیق کردی۔ اسرائیل کی بری فوج حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملے کے لیے جنوبی لبنان کے…