بین الاقوامی
Share your love
طاقت کے توازن کے لئے حسن نصر اللہ کو مارنا ضروری تھا،آنے والے دن مزید کچھ لیکر آئیں گے، نیتن یاہو
تہران: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ نے ہمیں آسانی سے شکار ہوجانے والی مچھلی کہا لیکن ہم نے خود کو فولاد کا تار ثابت کیا۔ عرب میڈیا کے مطابق حزب اللہ…
حسن نصر اللہ کی شہادت،ایران کا لبنان میں فوجیں بھیجنے کا عندیہ
لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت پر ایران نے خطے کی بڑھتی کشیدگی پر اپنی فوج بھیجنے کا عندیہ دیدیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے بین الاقوامی امور محمد…
ایران کا سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ
نیویارک: ایران نے لبنان اور پورے خطے میں اسرائیلی اقدامات پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا۔ اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب عامر سعید اراوانی نے حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد سلامتی کونسل کے پندرہ…
حسن نصر اللہ کی شہادت اسرائیل کی جانب سے ایک اور سیاسی قتل ہے،روس
ماسکو: روس نے حسن نصر اللہ کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے لبنان اور پورے مشرق وسطیٰ کے لیے ڈرامائی نتائج کی تنبیہ کردی۔ روسی وزارت خارجہ نے جاری بیان میں بیروت میں اسرائیلی حملے میں حزب اللہ سربراہ…
مشکل دن اسرائیل کے منتظر ہیں،اسرائیلی آرمی چیف
یروشلم: اسرائیل کے آرمی چیف ہرزی حلوی کا کہنا ہے کہ مشکل دن ہمارا انتظار کر رہے ہیں۔ اسرائیلی فوج کے سربراہ ہرزی حلوی نے حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد اپنے بیان میں کہا کہ مشکل دن اسرائیل…
حسن نصراللہ کی شہادت سے اسرائیل کے خلاف جنگ کو مزید طاقت ملے گی، حماس
غزہ: حماس نے حزب اللہ سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حسن نصراللہ کی شہادت سے صرف اور صرف مزاحمت کو طاقت ملے گی۔ فلسطینی تحریک مزاحمت حماس…
حسن نصر اللہ کی شہادت اسرائیل کی تباہی کا باعث بنے گی، نائب ایرانی صدر
تہران: ایران کے نائب صدر اوّل محمد رضا عارف نے کہا ہے کہ حسن نصر اللہ کی شہادت کا نتیجہ اسرائیل کی تباہی کی صورت نکلے گا۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق محمد رضا عارف نے کہا کہ ہم قابض…
یمنی افواج کا بحیرہ احمر میں امریکی بحریہ کے جنگی جہازوں پر بڑا حملہ کر دیا
یمن : لبنان اور فلسطین پر جاری اسرائیلی بمباری کا انتقام لیتے ہوئے یمنی افواج نے بحیرہ احمر میں امریکی بحریہ کے جنگی جہازوں پر بڑا حملہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مزاحمتی فورسز کی جانب سے عراق سے…
حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد نعیم قاسم حزب اللہ کے عبوری سربراہ مقرر
بیروت:حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد نعیم قاسم تنظیم کے عبوری سربراہ مقرر ہوگئے۔ حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد تنظیم کے عبوری سربراہ مقرر ہونے…
دنیا کے پہلے تھری ڈی پرنٹر سے ہوٹل کی تعمیر
آسٹن: ٹیکساس میں مارفا شہر کے مضافات میں ایک موجودہ ہوٹل میں تھری ڈی پرنٹر کے ذریعے توسیع کی جارہی ہے۔ اس رقبے پر 43 نئے ہوٹل یونٹس اور 60 ایکڑ پر 18 رہائشی مکانات بنائے جارہے ہیں اور…