Enter your email address below and subscribe to our newsletter

بین الاقوامی

Share your love

سکول کی کامیابی کے لئے کالا جادو،کم سن طالبعلم کی بَلی چڑھا دی

نئی دہلی: بھارت میں ایک اسکول کی ترقی اور کامیابی کے لیے کالا جادو کرایا گیا جس میں دوسری جماعت کے طالب علم کو قتل کرکے بلی چڑھایا گیا۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ ہولناک واقعہ ریاست اتر…

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خطاب کے دوران پاکستان کا احتجاجاً واک آؤٹ

نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزیراعظم شہباز شریف کی تقریر کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو تقریر کیلیے آئے۔ وزیراعظم اپنی تقریر ختم کر کے مقرر کردہ نشست پر پہنچے تو اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو…

اسرائیل کی امریکی مدد کا عزم تبدیل نہیں ہوا نہ ہی مستقبل میں تبدیل ہو گا، لائیڈ آسٹن

واشنگٹن : امریکا کے وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن نے واضح کیاہے کہ اسرائیل کو ضروری چیزیں فراہم کرنے کے لیے پْرعزم ہیں، اسرائیل کی امریکی مدد کا عزم تبدیل نہیں ہوا نہ ہی مستقبل میں تبدیل ہو گا۔ غیرملکی میڈیا…

وزیراعظم سے ایرانی صدر کی ملاقات، تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

نیویارک وزیراعظم محمد شہباز شریف کی اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 79ویں اجلاس کے موقع پر ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم نے دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ، ایران کے ساتھ روابط اور ثقافتی تعلقات…

اسرائیل کی غزہ پر جارحیت نہ رک سکی،اسکول پر وحشیانہ بمباری میں 15 فلسطینی شہید

تل ابیب: اسرائیلی فوج نے جبالیہ میں ایک اسکول پر شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں 15 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ میں حفصہ فلوجیہ اسکول کو…

آذربائیجان کے ساتھ جے ایف-17 لڑاکا طیاروں کی فروخت کا معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے دوست ممالک کے ساتھ دفاعی تعاون کے فروغ کے لیے کوششوں کے تحت آذربائیجان کے ساتھ جے ایف-17 بلاک-III لڑاکا طیاروں کی فروخت کے معاہدے پر دستخط کیے گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ…

افراط زر میں کمی کے باوجود پاکستان کو اب بھی کئی بڑے چیلنجز کا سامنا ہے،آئی ایم ایف

اسلام آباد:آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ کی جانب سے پاکستان کیلئے سات ارب روپے کا ایکسٹنڈڈ فنڈ پروگرام کی منظوری کے بعد آئی ایم ایف نے بیل آوٴٹ پیکج کے تحت ایک ارب ڈالر کی قسط جاری کردی۔ بین الاقوامی…

سلامتی کو خطرہ لاحق ہوا تو ماسکو نیوکلیئر ہتھیار استعمال کرنے سے گریز نہیں کرے گا،صدرپیوٹن

نیویارک:روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے مغربی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ دشمن نے اگر ایسے روایتی ہتھیار بھی استعمال کیے جن سے روس یا بیلا روس کی سلامتی کو خطرہ لاحق ہوا تو ان ممالک کے خلاف ماسکو…

اسرائیل نے ناقابل شناخت لاشوں سے بھرا کنٹینر غزہ بھجوادیا

غزہ: اسرائیل نے 88 فلسطینیوں کی ناقابل شناخت لاشوں سے بھرا کنٹینر غزہ بھجوادیا۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق انہوں نے لاشوں کی شناخت کے بارے میں معلومات کے بغیر لاشیں لانے والا کنٹینر وصول کرنے سے انکار کر…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!