بین الاقوامی
Share your love
غزہ کی صورتحال نے مغربی دنیا کی منافقانہ پالیسی بے نقاب کر دی، منیر اکرم
نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ غزہ کی صورتحال نے مغربی دنیا کی منافقانہ پالیسی بے نقاب کر دی۔ کشمیر کے بغیر بھارت کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے۔ منیر اکرم کا کہنا…
خلا سے زمین کے نظارہ کے لئے اسپیس کیپسول کی آزمائشی پرواز
فلوریڈا: خلائی سیاحتی کمپنی اسپیس پرسپیکٹِیو نے اپنے اسپیس شپ نیپچون کی بغیر عملے کی دوسری آزمائشی پرواز کامیابی کے ساتھ مکمل کرلی۔ آزمائش میں ایک غبارے کی مدد سے کیپسول نے چھ گھنٹے تک اسٹریٹو اسفیئر میں پرواز کی…
جانوروں کی دیکھ بھال کرنیوالے موچی کے لئے سوشل میڈیا صارفین کا ہمدردانہ اقدام
بنگلور: بھارت میں جانوروں کی دیکھ بھال کرنے والے ایک ہمدرد موچی کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین نے فنڈ قائم کر دیا۔ بھارتی شہر بینگلور کے مضافاتی علاقے میں ایک چھوٹی سی دکان چلانے والے رمیّا…
برکس سیمینار،سینیٹرمشاہد حسین کی پاکستان کی شمولیت کا مطالبہ،امریکی پابندیوں پر کڑی تنقید
ماسکو: برکس سیمینار سے خطاب میں سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا کہ ‘جنوبی ایشیا میں تبدیلی کی ہواؤں’ کا خیرمقدم کرتے ہیں اور تنظیم میں شمولیت کے اپنے مطالبے کے پورا ہونے کے منتظر ہیں۔ روس کے دارالحکومت ماسکو…
اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کا معاہدہ نہ ہونے کے ذمہ دار یحییٰ السنوار ہیں، صدر جوبائیڈن
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل لبنان کشیدگی میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بارے میں فکر مند ہیں اور صورت حال کو بگڑنے سے روکنے کی کوشش…
اسرائیل کی لبنان پر وخشیانہ بمباری، خواتین و بچوں سمیت 182 شہید ، 750 زخمی
تل ابیب: اسرائیلی فوج کی لبنان میں وحشیانہ بمباری میں خواتین اور بچوں سمیت 182 افراد شہید اور 750 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان کے جنوبی اور مشرقی علاقوں میں اسرائیلی فوج نے…
روسی علاقے کرسک میں یوکرینی حملوں میں 31 شہری ہلاک
کرسک :روس کے سرحدی علاقے کرسک میں یوکرینی حملوں میں 5 ستمبر سے اب تک 31 شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کرسک ریجن میں یوکرینی حملوں میں 256 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔…
چینی صدر شی جن پنگ کاوزیراعظم شہباز شریف کو تہنیتی خط
بیجنگ :چین کے صدر شی جن پنگ نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی سالگرہ پر تہنیتی خط لکھا ہے۔ شی جن پنگ نے وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف کی سالگرہ پر انہیں مبارک باد کا خط بھیجا ہے۔ چینی صدر…
خطے میں فوجی کشیدگی میں اضافہ اسرائیل کے حق میں بہتر نہیں ہے ،امریکا
واشنگٹن : امریکا نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان سرحدی کشیدگی میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تنازعے کے مکمل جنگ میں تبدیلی کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی نیشنل سکیورٹی کے ترجمان جان…
صدارتی الیکشن ہار گیاتودوبارہ نہیں لڑوں گا،ڈونلڈٹرمپ
نیویارک:امریکی ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر وہ نومبر میں صدارتی الیکشن ہار گئے تو وہ دوبارہ نہیں لڑیں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ اپنی پارٹی کی جانب سے مسلسل تیسری مرتبہ صدارتی انتخابات میں…