Enter your email address below and subscribe to our newsletter

بین الاقوامی

Share your love

اسرائیلی جارحیت سے پورے خطے کا امن خطرے میں پڑ گیا،ترک صدر

انقرہ: ترکیہ کے صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ اسرائیل جنگ کو غزہ کے بعد اب دوسرے ممالک تک پھیلا رہا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ترکیہ کے صدر طیب اردوان نے نیوز کانفرنس میں اسرائیل پر جنگ بندی…

ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی تصویر والا خالص چاندی کا سکہ جاری کردیا

واشنگٹن: سابق امریکی صدر اور ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سکے کا اجرا کر دیا۔ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ذاتی سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ٹروتھ سوشل” پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں…

برطانوی سائنسدانوں نے نیا بلڈ گروپ دریافت کرلیا

لندن: برطانوی ادارے این ایچ ایس بلڈ اینڈ ٹرانسپلانٹ اور یونیورسٹی آف برسٹل کے سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے MAL نامی ایک نئے بلڈ گروپ کی نشاندہی کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ بالا پیش رفت نے AnWj نامی…

اسرائیلی فوج کا مغربی کنارے میں الجزیرہ کے دفتر پر حملہ،نشریات بند ،توڑپھوڑ،گاڑیوں کو آگ لگا دی

دبئی: اسرائیلی نے مغربی کنارے کے علاقے رام اللہ میں الجزیرہ کے بیورو آفس پر حملہ کردیا اور عدالتی حکم کے نام پر 40 دن کے لیے چینل بند کروا دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج…

بانی پی ٹی آئی پاکستان میں اسرائیل سے متعلق عوامی رائے اور فوجی پالیسی بدل سکتے ہیں، یروشلم پوسٹ

تل ابيب: یروشلم پوسٹ نے اسرائیل کے اخبار ٹائمز آف اسرائیل کے دعوؤں کی تصدیق کر دی کہ عمران خان پاکستان اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔ اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ میں…

امریکا میں مسلح افراد کی راہگیروں پر اندھا دھند فائرنگ،4 ہلاک اور درجنوں زخمی

واشنگٹن: امریکی ریاست الاباما میں متعدد حملہ آوروں نے شہریوں پر گولیاں برسا دیں جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق پولیس افسر ٹرومین فٹزجیرالڈ نے بتایا کہ یہ واقعہ برمنگھم…

ڈونلڈ ٹرمپ نے کملا ہیرس کے ساتھ ایک اور مباحثے کی دعوت مستردکردی

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس کے ساتھ ایک اور مباحثے کی دعوت مسترد کر دی۔ امریکی ٹی وی کی جانب سے ٹرمپ اور کملا ہیرس کو 23 اکتوبر کو مباحثے کی دعوت دی…

حزب اللہ کا جوابی حملہ، اسرائیل کی فوجی تنصیبات پر راکٹ داغ دیئے

بیروت: اسرائیلی فوج کے حملے کے جواب میں لبنانی تنظیم حزب اللہ نے شمالی اسرائیل میں اسرائیلی فوجی تنصیبات پر راکٹ داغ دیئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فورسز کی جانب سے حزب اللہ کےراکٹ لانچر پیڈز اور…

قطر ایئر لائن کی پروازوں میں واکی ٹاکی، پیجر لانے پر پابندی عائد

دوحہ:لبنان میں پیچر اور واکی ٹاکی میں دھماکوں کے بعد قطر ایئر لائن نے لبنان سے آنے والی پروازوں کے مسافروں پر واکی ٹاکی اور پیجر لانے پر پابندی عائد کردی۔ قطر ایئر نے لبنان سے آنے والی پروازوں میں…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!