Enter your email address below and subscribe to our newsletter

بین الاقوامی

Share your love

یونان نے ایک جزیرے میں گاڑیوں کا داخلہ بند کردیا

یونان: یونان کا ایک خوبصورت جزیرہ ’ہائیڈرا‘ ہے جہاں فائربریگیڈ اور ایمبولینس کو چھوڑ کر عام گاڑیوں پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اطراف میں نیلگوں پانی، صاف ستھری سفید گلیاں، سڑکیں اور خوشبودار پھولوں والے اشجار یہاں…

چین سے کشیدگی ،جاپان کی دفاعی بجٹ ریکارڈ 7.7 ٹریلین ین کرنے کی درخواست

ٹوکیو: چین کے ساتھ تعلقات خراب ہونے کے بعد جاپان کی وزارت دفاع نے مالی سال 2024 کیلئے 7.7 ٹریلین ین کے ریکارڈ اخراجات کی درخواست کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپانی وزارت دفاع کا کہنا…

سمندری طوفان فلوریڈا سے ٹکرا گیا، 3 امریکی ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی

واشنگٹن: سمندری طوفان ایڈالیا امریکی ریاست فلوریڈا سے ٹکرانے کے بعد جارجیا کی طرف بڑھنے لگا ہے۔متاثرہ ساحلی پٹیوں سے شہریوں کی نقل مکانی بھی شروع ہو گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی ساحلی ریاستیں…

دوبارہ صدر بنا تو سیاسی دشمنوں کے ساتھ وہی کروں گا جو اس وقت میرے ساتھ کیا جا رہا ہے،ڈونلڈ ٹرمپ

نیو یارک: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ اگر دوبارہ صدر بنا تو مخالفین سے ایسا ہی سلوک کروں گا جو میرے ساتھ ہو رہا ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے…

امریکا کی جانب سے تائیوان کیلئے براہ راست پہلی فوجی امداد کی منظوری مل گئی

واشنگٹن : امریکا نے فارن ایڈ پروگرام کے تحت تائیوان کیلئے پہلی براہ راست فوجی امداد کی منظوری دے دی۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکا آبنائے تائیوان میں امن اور استحکام کا خواہاں ہے۔ امریکی محکمۂ…

سپین میں پاک فوج کے حق میں ریلی،پاک فوج زندہ باد کے نعرے

بارسلونا: سپین کے شہر بارسلونا میں پاک فوج کے حق میں ریلی نکالی گئی، شہر ’پاک فوج زندہ باد‘ کے نعروں سے گونج اٹھا۔شرکاء نے کہا کہ پاکستان ہماری ریڈ لائن ہے، اگر اسے کوئی جماعت کراس کرے گی تو…

برطانیہ نے پاکستان کو جدید ترین ایئرپورٹ سکیورٹی سکینرز فراہم کر دیئے،برطانوی ہائی کمشنر

کراچی:برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو جدید ترین ایئرپورٹ سکیورٹی سکینرز فراہم کر دیئے گئے، برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے سکینرز حوالے کرنے کی تقریب میں شرکت کی۔ برطانوی ہائی کمشنر نے کہا کہ برطانیہ میں تقریباً 16 لاکھ…

مصر کی قدیم مسجدآگ کے شعلوں میں جل کر شہید ہوگئی

قاہرہ: مصرمیں دو صدیاں پرانی مسجد میں آگ بھڑک اْٹھی جس کے نتیجے میں 1853 میں تعمیر کی گئی یہ تاریخی مسجد شہید ہوگئی۔ عرب میڈیا کے مطابق یہ عظیم نقصان مصر کی دقہلیہ گورنری میں ہوا۔ فنِ تعمیر، اسلامی…

راکھی ساونت عمرہ کی سعادت حاصل کرکے واپس بھارت پہنچ گئیں

ممبئی :بھارتی ماڈل و اداکارہ راکھی ساونت عمرہ کی سعادت حاصل کرکے واپس بھارت پہنچ گئیں بھارتی ماڈل و اداکارہ راکھی ساونت( فاطمہ) نے عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے بعد عمرہ ادائیگی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر بھی…

جنوبی افریقا کے شہرجوہانسبرگ میں 5 منزلہ عمارت میں آگ بھڑک اٹھی ، 63 افراد ہلاک

جوہانسبرگ :جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ میں 5 منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 63 افراد ہلاک اور 43 زخمی ہو گئے۔ یہ عمارت بے گھر افراد کی رہائش گاہ تھی جو انہیں لیز پر دی گئی تھی۔ غیر ملکی…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!