Enter your email address below and subscribe to our newsletter

بین الاقوامی

Share your love

ایران میں کوہ پیماؤں کی بس کو حادثہ، 10 افراد ہلاک

تہران:ایران میں کوہ پیماؤں کو لے جانے والی ایک منی بس کھائی میں جاگرنے سے 10 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق صوبائی ایمرجنسی سروسز کے ترجمان واحد شدینیا نے بتایا کہ حادثہ ایران کے…

امریکی ایئرلائن کو مفلوج شخص کو بے پروائی سے جہاز سے اتارنا مہنگا پڑ گیا ،کروڑوں ڈالرز جرمانہ

نیویارک: امریکہ کی ایئرلائن ’’یونائیٹڈ ایئرلائنز‘‘ دونوں ٹانگوں اور بازوؤں سے مفلوج شخص کو بے پروائی سے جہاز سے اتارنے پر 3 کروڑ ڈالر جرمانہ ادا کرے گی۔ ایس بی ایس نیوز کے مطابق 2019 میں یونائیٹڈ ایئرلائن نے دونوں…

بھارت میں انسانی حقوق کی بد ترین صورتحال ہے،مشعال ملک

راولپنڈی: نگران وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال ملک کا کہنا ہے کہ بھارت میں انسانی حقوق کی بد ترین صورتحال ہے، وہاں ہونے والی انتہا پسندی کو ریاست کی سپورٹ حاصل ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

سابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ اور ان کی اہلیہ کے ہاں بیٹی کی پیدائش

ممبئی:سابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ اور ان کی اہلیہ سپر ماڈل ہیزل کیچ کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ دونوں نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹا گرام پر تصویر پوسٹ کرتے ہوئے اپنے پرستاروں…

پاک فوج امن کے لیے جانوں کی صورت میں بڑی قیمت ادا کر رہی ہے،برطانوی ہائی کمشنر

لاہور: پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کاکہنا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمارا اہم ترین اتحادی اور فرنٹ لائن ملک ہے پاک فوج کی قربانیاں دنیا کے امن کے لیے ہیں اور پاک…

بھارتی سکول ٹیچرکی مسلمانوں سے نفرت،ہندو طالب علم سے مسلمان بچے کوتھپڑلگوادئیے

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے ایک پرائیویٹ اسکول میں خاتون ٹیچر کلاس میں موجود طلبہ کو مسلمان طالب علم کو تھپڑ مارنے کی ہدایت کرتی ہے جس کی ویڈیو اب پولیس کو بھی مل گئی ہے، اب…

معروف بھارتی ماہر قانون نے مودی کے شیطانی منصوبے کا پول کھول دیا

اسلام آباد:معروف بھارتی ماہر قانون نے مودی کے شیطانی منصوبے کا پول کھول دیا،سپریم کورٹ ایڈووکیٹ پرشانت بھوشن کا مودی سرکار پر پلوامہ اور بالا کوٹ 2.0 کی ریپیٹ ٹیلی کاسٹ کا الزام ،،معروف بھارتی قانون دان پرشانت بھوش کاکہناہے…

بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کے تحت پاکستان اور چین کے درمیان تجارت شروع

اسلام آباد:بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کے تحت پاکستان اور چین کے درمیان تجارت شروع ہوگئی دوطرفہ تجارت کے تحت پاکستان چین اقتصادی راہداری فعال،،،یہ اقدام چین اور پاکستان کے درمیان سرحد پار تجارت کو مزید فروغ دینے میں مدد گار…

بھارت نے چاند پر چندریان 3 مشن کی جانب سے بنائی گئی ویڈیو شیئر کردی

نئی دہلی: بھارت نے چاند کے جنوبی قطب پر اپنی تاریخی حیثیت کو مستحکم کرنے میں ایک اور قدم اٹھایا ہے اور چندریان 3 مشن کی جانب سے بنائی گئی ویڈیو شیئر کی ہے۔ 57 پاؤنڈ وزنی پرگیان روور وکرم…

سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال ہو گیا

واشنگٹن: امریکا سابق صدر الیکشن مداخلت کیس میں گرفتاری کے بعد ضمانت پر رہا ہوگئے اور ساتھ ہی مائیکرو بلاگنگ سائٹ ایک (ٹوئٹر) نے ڈھائی سال سے بند ان کا اکاؤنٹ بھی بحال کردیا۔ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹر…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!