بین الاقوامی
Share your love
افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیوں میں 6 دہشت گرد واصل جہنم
راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 5 دہشت گردوں جبکہ شمالی وزیرستان میں کارروائی کر کے ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 3 اور چار نومبر…
کون بنے گا وائٹ ہاوٴس کانیا مکین؟ امریکا میں انتخابی مہم کا آج آخری روز ،صدارتی الیکشن کیلئے پولنگ کل ہوگی
واشنگٹن: کون بنے گا وائٹ ہاوٴس کانیا مکین؟ امریکا میں انتخابی مہم کا آج آخری روز ہے، صدارتی الیکشن کیلئے پولنگ منگل کے روز ہوگی۔ امریکی صدارتی انتخابات کی تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئیں، بیلٹ باکسز، پیپرز اور…
ایرانی یونیورسٹی میں برہنہ ہوکر احتجاج کرنے والی طالبہ گرفتار
تہران:ایران میں مہسا امینی کی لباس اور حجاب سے متعلق قانون کی خلاف ورزی پر گرفتار اور پھر زیر حراست موت پر پھوٹنے والے احتجاج سیکیورٹی فورسز کے سخت آپریشن کے بعد تھم گئے تاہم ایک بار پھر اس احتجاج…
جاپان میں ماؤنٹ فیوجی برف سے محروم ہوگیا، 130 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
ٹوکیو:دنیا کے مشہور فعال آتش فشاں پہاڑوں میں سے ایک اپنے نظارے کے اہم پہلو سے حال ہی میں محروم ہوگیا ہے اور وہ ہے برف۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق جاپانی جزیرے ہونشو پر واقع ایک 12,000 فٹ…
چینی تحقیقی اداروں نے فوجی سروسز میں جدت لانے لیے نیا اے آئی ٹول تیار کرلیا
بیجنگ:پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) سے منسلک اعلیٰ چینی تحقیقی اداروں نے فوجی سروسز میں جدت لانے لیے اے آئی ٹول تیار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) سے منسلک اعلیٰ چینی تحقیقی…
بھارتی فوج کو سوشل میڈیا مواد کی براہ راست نگرانی کا اختیار مل گیا
نئی دہلی:بھارتی فوج کو سوشل میڈیا مواد کی براہ راست نگرانی کا اختیار مل گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج اب سوشل میڈیا مواد ہٹانے کے لیے براہ راست نوٹس دے سکے گی۔ بھارتی وزارت دفاع نے سینئر افسر…
غزہ پر صہیونی بربریت جاری ،حملوں میں مزید 55 فلسطینی شہید
غزہ :غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید 55 فلسطینی شہید اور 192 زخمی ہو گئے۔ اقوامِ متحدہ کے بچوں کی فلاح و بہبود سے متعلق ادارے یونیسیف کا کہنا ہے کہ 48 گھنٹوں کے دوران غزہ پر اسرائیلی حملوں میں…
ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی ریلی کے دوران فلسطین کی آزادی کے لئے نعرے بلند ہو گئے
مشی گن:امریکی ریپبلکن صدارتی امیدوارڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ اسرائیل اور لبنان کے تنازعے کو ختم کیا جائے جبکہ ریاست مشی گن کے عرب اکثریتی آبادی والے شہر ڈیربورن میں ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی ریلی…
امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں بی 52 طیارے اور بحری جنگی جہاز تعینات کر دیئے
واشنگٹن:امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں بی 52 طیارے اور بحری جنگی جہاز تعینات کر دیے۔پینٹاگون کے مطابق اسرائیل کے دفاع اور حوثیوں کے حملے سے اتحادیوں کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے یہ اقدامات کیے گئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے…
اداکارہ جینیفر لوپیز کا کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان
لاس ویگاس:معروف گلوکارہ اور اداکارہ جینیفر لوپیز نے امریکی صدارتی انتخاب میں نائب صدر اور ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے لاطینی کمیونٹی کا مذاق اڑانے پر ڈونلڈ ٹرمپ پر شدید تنقید کی۔ جینیفر لوپیر نے…