Enter your email address below and subscribe to our newsletter

بین الاقوامی

Share your love

مارک زکر برگ کا واٹس ایپ سے ایچ ڈی کوالٹی تصاویر بھیجنے کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان

کیلیفورنیا: مارک زکر برگ نے میٹا کی ذیلی میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ سے ایچ ڈی کوالٹی میں تصاویر بھیجنے کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ ایک فیس بک پوسٹ میں سی ای او مارک زکر برگ نے…

سمندری طوفان “ہلیری ” کا امریکا سے ٹکرانے کا الرٹ جاری

کیلیفورنیا:امریکی ریاست کیلیفورنیا کے گورنر گیون نیوزوم نے ہلیری نامی سمندری طوفان کے پیش نظرجنوبی حصے میں سیلاب کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ممکنہ سمندری طوفان کی وجہ سے شدید بارش اور سیلاب کی توقع ہے…

سعودی وزیر حج وعمرہ چار روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد:سعودی وزیر حج وعمرہ ڈاکٹرتوفیق بن فوزان الربیعہ 4 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق سعودی وزیر حج وعمرہ ڈاکٹرتوفیق بن فوزان الربیعہ وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچے، نائب وزراء حج…

امریکی وزیر خارجہ کا سعودی ہم منصب کو ٹیلیفون، سوڈان کی صورتحال پر گفتگو

واشنگٹن:امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اپنے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں سوڈان کی صورتحال پر بات چیت کی۔ سعودی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں نے سوڈان میں فوجی کشیدگی روکنے…

سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی روکنے کے لئے پولیس کو اختیارات دینے پر غور

سٹاک ہوم :سویڈن کی حکومت پبلک آرڈر ایکٹ میں ترمیم کے بارے میں غور کر رہی ہے جس کے تحت پولیس کو اس بات کا اختیار ہوگا کہ وہ قرآن پاک کی بےحرمتی کی اجازت نہ دے۔ سوئیڈن نے ملک…

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو زہر آلود خط بھیجنے والی خاتون کو 22 سال قید کی سزا

واشنگٹن:امریکی محکمہ انصاف کے مطابق ستمبر 2020 میں صدارت کے عہدے پر فائز ڈونلڈ ٹرمپ کو دھمکی آمیزخط بھیجنے والی خاتون کو 22 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ برطانوی خبررساں ایجنسی کے مطابق 56 سالہ خاتون پاسکل سیسیل…

سام اصغری کا گلوکارہ برٹنی سپیئر سے علیحدگی کا فیصلہ

کیلی فورنیا ایرانی نژاد امریکی ماڈل اور فٹنس ٹرینر سام اصغری نے نامور امریکی گلوکارہ برٹنی سپیئر سے شادی کے 14 ماہ بعد ہی علیحدگی کا فیصلہ کرلیا۔گلوکارہ اور ان کے شوہر کی طرف سے اس خبر پر کوئی باضابطہ…

بھارت میں سکول ٹیچرکا نو عمر مسلمان طالب علم پربدترین تشدد

نئی دہلی: بھارت میں اسکول ٹیچر نے نو عمر مسلمان طالب علم کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔استاد نے بچے کو ہندی کی کتاب گھر بھول کر آنے پر بہیمانہ تشدد کانشانہ بنایا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 11 سالہ…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!