بین الاقوامی
Share your love
ترکیہ میں ریکارڈ گرمی، تاریخ کا سب سے زیادہ درجہ حرارت49.5 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا
استنبول: ترکیہ میں تاریخ کا سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ہے جوکہ 49.5 سینٹی گریڈ رہا۔ رپورٹس کے مطابق اس سے قبل سب سے زیادہ درجہ حرارت 2021 میں 49.1 ڈگری ریکارڈ کیا گیا تھا۔ ماہرین نے…
بھارت میں گائے انسانی خون سے زیادہ قیمتی ہوگئی،آٹھ سال کے دوران 850 مسلمان شہید
نئی دہلی : مودی کے ہندوستان میں گائے انسانی خون سے زیادہ قیمتی ہوگئی، عالمی اداروں کی رپورٹس کے مطابق 2014 سے اگست 2022 کے دوران انتہا پسند ہندو گئورکھشک کے نام پرساڑھے آٹھ سو مسلمانوں کو شہید کرچکے ہیں۔…
سعودی عرب اور ایران کے دفاعی حکام کی ملاقات، مختلف امور پر گفتگو
ماسکو : سعودی عرب اور ایران کے اعلیٰ دفاعی حکام کی ملاقات میں دفاع اور سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز روس میں منعقدہ سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر دونوں…
بحیرہ اوقیانوس میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے متعدد افراد ہلاک
پرتگال :بحیرہ اوقیانوس کے جزیرے پر تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے متعدد افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 40 کو بچا لیاگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق افسوس ناک واقعہ بحیرہ اوقیانوس کے جزیرے کیپ وردے کے ساحل پر پیش آیا…
لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی برقرار رہے گی،طالبان حکومت
کابل: افغانستان کی طالبان حکومت نے واضح کیا ہے کہ لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی برقرار رہے گی۔ طالبان نے لڑکیوں کی چھٹی جماعت سے آگے کی تعلیم پر پابندی عائد کر رکھی ہے غیرملکی خبرایجنسی کو دئیے گئے انٹرویو…
ایتھوپیا میں دھماکا،26 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی
ادیس ابابا:ایتھوپیا میں دھماکے کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک جبکہ 50 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایتھوپیا کے شمال مغربی علاقے آمہارا کے ایک گاؤں کے اندر دھماکا ہوا، جس میں 26 افراد موقع…
سپریم کورٹ آف سعودی عرب نے 8 برس بعد حرم میں کرین حادثہ کیس کا فیصلہ سنا دیا
ریاض: سپریم کورٹ آف سعودی عرب نے 8 برس بعد حرم میں کرین حادثہ کیس کا فیصلہ سنا دیا۔تعمیراتی کمپنی کو 20 ملین ریال جرمانہ، ڈائریکٹرز اور انجینئرز کو سزائیں سنائی گئی ہیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے…
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر انتخابات میں مداخلت کے الزام پر فرد جرم عائد
واشنگٹن:گرینڈ جیوری نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر جارجیا کے انتخابات میں مداخلت کے الزام پر فرد جرم عائد کر دی۔ خبر ایجنسی کے مطابق سابق امریکی ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے 18 اتحادیوں پر جارجیا میں 2020ء کے…
بھارت کے یوم آزادی پر کشمیری دنیا بھر میں آج یوم سیاہ منارہے ہیں
مظفر آباد: بھارت کے یوم آزادی پر دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری آج یوم سیاہ منارہے ہیں۔آزاد جموں و کشمیر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں بھارت کے خلاف احتجاج کیا جائے گا اور برہان وانی چوک سے ریلیاں…
امریکا کی جانب سے یوم آزادی پر پاکستان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار
واشنگٹن:امریکا کی جانب سے پاکستان کو 76ویں یوم آزادی کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کہا گیا ہے کہ مستقبل کی تخلیق کے لئے امریکا اور پاکستان کی شراکت داری کو مزید گہرا کرنے کے منتظر ہیں۔ ایک بیان…