بین الاقوامی
Share your love
ایران میں دہشتگردوں کی مزار میں فائرنگ سے 4 زائرین جاں بحق
تہران: ایران میں دہشت گردوں کے حملے میں 4 شہری جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں، حملے کی ذمہ داری تاحال کسی دہشتگرد گروپ نے قبول نہیں کی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے جنوبی…
پاکستان ہائی کمیشن نئی دہلی میں یوم آزادی کی تقریب ،پرچم کشائی کی گئی
نئی دہلی:نئی دہلی پاکستان ہائی کمیشن نئی دہلی نے پاکستان کی آزادی کی 76 ویں سالگرہ قومی جوش و جذبہ سے منائی، پرچم کشائی کی تقریب میں ناظم الامور نے پاکستان کا پرچم بلند کیا۔ ہائی کمیشن کے افسران اور…
سعودی عرب نے فلسطین کیلئے غیر مقیم سفیر نامزد کردیا
جدہ:سعودی عرب نے فلسطینی علاقوں کے لیے غیر مقیم (نان ریزیڈنٹ) سفیر نامزد کردیا۔فلسطینی صدر کے مشیر مجدی الخالدی نے تقررکا خیر مقدم کیا ہے ۔ سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اردن میں موجودہ سعودی…
امریکی ریاست ہوائی کے جزیرے میں آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 80 ہوگئی،ہزاروں افراد بے گھر
نیویارک: امریکا کی ریاست ہوائی کے جزیرے ماؤوی میں لگنے والی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 80 ہوگئی جبکہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔آگ سے ہزاروں افراد بے گھر ہو گئے ہیں ۔ امریکی میڈیا کے…
مودی کا ہندوستان عیسائیوں کے لئے جہنم بن گیا
اسلام آباد:مودی کا ہندوستان عیسائیوں کے لئے جہنم بن گیا،،،یونائیٹڈ کرسچین فورم کی سالانہ رپورٹ نے مودی سرکار کے دْنیا کی سب سے بڑی جمہوریت اور مذہبی رواداری کے دعووٴں کی قلعی کھول دی ۔ رواں سال کے گزشتہ6مہینوں میں…
امریکی جنگلات میں لگنے والی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 53 ہوگئی
واشنگٹن: امریکی ریاست ہْوائی کے ماوئی جنگلات میں لگنے والی آگ پر تین روز بعد بھی قابو نہیں پایا جا سکا ہے ہلاکتوں کی تعداد 53 ہوگئی ۔ماہرین کا کہنا ہے کہ جنگلات میں لگنے والی خوفناک آگ کی بنیادی…
بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی
نئی دہلی:بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف حزب اختلاف کی لائی گئی تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی۔ وزیراعظم نریندرمودی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جولائی میں 26 جماعتی انڈین نیشنل ڈیولپمنٹل انکلوسیو الائنس نے گذشتہ ماہ پیش کی تھی۔ تحریک…
سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کی بحالی کے لیے ابھی تک کوئی معاہدہ نہیں ہوسکا،امریکا
واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کی بحالی پر بات چیت جاری ہے لیکن ابھی کسی فریم ورک پر اتفاق نہیں ہوا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی قومی سلامتی کونسل…
قرآن پاک کی بے حرمتی، لبنان میں سویڈن کے سفارت خانے پردیسی ساختہ بم سے حملہ
بیروت: لبنان میں قرآن کی بے حرمتی کی اجازت دینے والے ملک سویڈن کے سفارت خانے پر حملے میں دیسی ساختہ بم پھینکا گیا۔ غیر ملکی ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان کے دارالحکومت بیروت میں واقع سویڈن کے…
امریکی میڈیا نے چیئرمین پی ٹی آئی حکومت سے متعلق سائفر کو افشا کردیا
واشنگٹن: امریکی میڈیا نے چیئرمین پی ٹی آئی حکومت سے متعلق سائفر کو افشا کردیا۔امریکی ویب سائٹ کی رپورٹ میں کہاگیاہے کہ یوکرائن پر حملے کے بعد وزیراعظم کی جانب سے روس کا دورہ کرنے پر امریکا ناراض ہوگیا تھا۔…