Enter your email address below and subscribe to our newsletter

بین الاقوامی

Share your love

منی پور میں ہونے والے واقعات انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہیں،امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن:منی پور کے انسانیت سوز واقعات کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی نہ ہونے پر مودی سرکار پر عالمی میڈیا کی شدید لعن طعن اور کڑی تنقید،امریکی محکمہ خارجہ نے بھی واقعے کو سفاک اور خوفناک قرار دے دیا۔ چار…

پاکستانی سفیر مسعود خان کی امریکی سینٹراورکانگریس اراکین سے ملاقات، پاک امریکہ تعلقات،دفاعی و سکیورٹی تعاون پر گفتگو

واشنگٹن:امریکہ میں پاکستان سفیر مسعود خان نے امریکی سینٹراورکانگریس اراکین سے ملاقات کر کے پاک امریکہ تعلقات،دفاعی و سکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ پاکستانی سفیر مسعود خان نے سینیٹر ٹوڈ ینگ، چیئرمین آرمڈ سروسز کمیٹی کانگریس مین مائیک راجرز…

یونیسکو نے سکول میں موبائل کے استعمال سے لاحق خطرات سے خبردار کر دیا

نیویارک :اقوام متحدہ نے سکولوں میں سمارٹ فونز کے خطرات سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صرف وہ ٹیکنالوجی جو سیکھنے میں مدد دیتی ہے سکولوں میں ہونی چاہیے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ…

اقوام متحدہ کی قرآن پاک کی بار بار بے حرمتی کے واقعات پر خاموشی افسوسناک ہے،او آئی سی گروپ

جینیوا:جنیوا میں اسلامی تعاون تنظیم کے گروپ نے بعض یورپی ممالک میں بار بار قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے متعلقہ ماہرین کی طرف سے ایسے واقعات پر خاموشی…

بھارت کی جنگجوانہ بیان بازی علاقائی امن اور استحکام کے لیے خطرہ ہے،دفترخارجہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے لائن آف کنٹرول کو عبور کرنے کی تیاری سے متعلق بیان کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کسی بھی جارحیت کے خلاف اپنے دفاع کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔ ایک…

آئرش شہری نےساتھی کی یاد میں 6 دن تک ڈرم بجا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

لسبرن: آئرلینڈ میں 45 سالہ شخص نے اپنی ساتھی کی یاد میں 6 دن تک ڈرم بجا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق آئرلینڈ کے شہر لسبرن سے تعلق رکھنے والے ایلسٹر براؤن نے…

ٹک ٹاک نے امریکا میں ای کامرس پلیٹ فارم پر غور شروع کردیا

نیویارک :چینی ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک چین کی بنی اشیاء فروخت کرنے کے لیے امریکا میں ای کامرس پلیٹ فارم شروع کرے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق ٹک ٹک اگست کے اوائل…

قرآن کی بے حرمتی عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے، سعودی ولی عہدمحمد بن سلمان

ریاض: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی بین الاقوامی قوانین اور روایات کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ سعودی عرب کے وزیراعظم ولی عہد شہزادہ محمد بن…

بیرون ممالک سے آنے والے عمرہ زائرین کیلئے انشورنس پالیسی ضروری ہے،سعودی وزارت حج وعمرہ

ریاض : سعودی وزارت حج وعمرہ کا کہنا ہےکہ بیرون ممالک سے آنے والے عمرہ زائرین کے لیے انشورنس پالیسی حاصل کرنا ضروری ہے۔پالیسی کے ذریعے سے ایک لاکھ ریال تک کا نقصان پورا کیا جائے گا۔ سعودی وزارت حج…

پاکستان کے ساتھ تعلقات مضبوط، تکنیکی و ترقیاتی منصوبوں پر بات چیت جاری ہے، امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل کاکہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات مضبوط ہیں اور تکنیکی و ترقیاتی منصوبوں پر بات چیت جاری ہے۔ انٹونی بلنکن اور بلاول بھٹو نے ٹیلی فونک بات چیت میں افغانستان میں…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!