بین الاقوامی
Share your love
چین نے پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر کا قرضہ موٴخر کرنے کی منظوری دیدی
اسلام آباد: چین نے پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر کا قرضہ موٴخر کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع وزارتِ خزانہ کے مطابق چین نے پاکستان کے لیے قرضہ 2 سال کے لیے موٴخر کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا…
ترک صدر رجب طیب اردوان کا آئندہ ماہ دورہ پاکستان کا امکان
اسلام آباد: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرنے کا امکان ہے۔دونوں ممالک کے مابین باہمی و دفاعی تعاون کے فروغ پر مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط کیے جائیں گے سفارتی ذرائع کے مطابق ترکیہ…
شہزادہ ہیری اور میگھن نے بزرگ پڑوسی کو ناراض کردیا
مونٹیسیٹو:برطانوی شہزادہ ہیری اور اہلیہ میگھن مارکل نے مبینہ طور پر مونٹیسیٹو میں ایک بوڑھے پڑوسی کو ناراض کردیا۔ ڈیوک اینڈ ڈچز آف سسیکس کے ایک پڑوسی نے انکشاف کیا ہے کہ میں نے بطور پڑوسی شاہی جوڑے سے قریب…
بھارت کاجعلی پلوامہ ڈرامہ ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا
گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے ،مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بینرجی نے مودی کے جعلی پلوامہ ڈرامے کا راز بے نقاب کر دیا جعلی پلوامہ ڈرامہ ایک بار پھر بے نقاب ہوگیاممتا بینرجی کاکہناہے کہ مودی نے انتخابات جیتنے…
انڈونیشین جزیرے سولا ویسی میں کشتی ڈوبنے سے 15 افراد ہلاک
جکارتا: انڈونیشیا کے جزیرے سولا ویسی میں کشتی ڈوبنے سے 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ اموات کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے انڈونیشیا کی سرچ اینڈ ریسکیو ایجنسی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے…
اسپین کے تاریخی اسٹور پر سیاحوں کارش،انتظامیہ نے ٹکٹ لگادیا
بارسلونا: اسپین کے ایک پُرفضا مقام پر واقع تاریخی اسٹور پر خریدار کم اور دیکھنے کے شوقین زیادہ ہیں، ان کی یلغار دیکھ کر اسٹور انتظامیہ نے اندر آنے کا ٹکٹ لگادیا ہے۔ اسپین کے شہر بارسلونا میں واقع، ’کیوویریئس…
سویڈن نے مسلم دنیا میں اپنے لیے نفرت اور دشمنی کے جذبات پیدا کر دئیے ، خامنہ ای
تہران: ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ سویڈن نے قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والوں کی حمایت کرکے مسلم دنیا سے جنگ چھیڑ دی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے…
یونان کے سیاحتی جزیرے کے جنگل میں آگ لگنے سے ہزاروں افراد نقل مکانی کر گئے
ایتھنز:یونان کے سیاحتی جزیرے کے جنگل میں آتشزدگی سے 30 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے پر مجبور کر دیا ہے۔ یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں پڑنے والی گرمی نے پچھلے 50 سالوں کے جولائی کا ریکارڈ بھی…
پاکستان میں آزادانہ، منصفانہ اور پُرامن انتخابات کے انعقاد کے لیے پراُمید ہیں،امریکا
واشنگٹن : امریکا کی نائب معاون وزیر خارجہ الزبتھ ہورسٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انتخابات کا اعلان حوصلہ افزا ہے، آزادانہ، منصفانہ اور پُرامن انتخابات کے انعقاد کے لیے پراُمید ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انہوں نے…
برطانیہ میں ریلوے ہڑتال ، 20 ہزار کارکنوں نے کام چھوڑ دیا،ڈاکٹرز بھی سڑکوں پر نکل آئے
لندن: برطانیہ میں ریلوے کی تین روزہ ہڑتال جاری ہے ،اس دوران 20 ہزار کارکنوں نے کام چھوڑ دیا۔جبکہ برطانیہ میں ہزاروں سینئر ڈاکٹرز بھی تنخواہوں میں اضافہ کیلئے سڑکوں پر ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق کمپنیاں نظرثانی شدہ تنخواہوں…