Enter your email address below and subscribe to our newsletter

بین الاقوامی

Share your love

سعودی عرب سے کراچی آنے والے ایک اور مسافر میں منکی پاکس کی علامات ظاہر ہو گئیں

  کراچی: سعودی عرب سے کراچی آنے والی پرواز کے ایک اورمسافرکومنکی پاکس کی علامات کے سبب اسپتال منتقل کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق جمعرات کوجناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرجدہ سے آنے والی قومی ایئرلائن کی پرواز کے 26 سالہ مسافرمیں…

ٹرمپ نے بھارت کی تجارتی پالیسی کو نہایت بری قرار دیدیا

واشنگٹن: ٹرمپ کو ان کے سابق دور میں جھپیاں دینا مودی کے بالکل کام نہیں آیا۔ سابق صدر نے بھارت کی تجارتی پالیسی کو نہایت بری قرار دیدیا۔ امریکی صدارتی الیکشن میں ریپبلکن کے امیدوارڈونلڈ ٹرمپ نے ایک انتخابی ریلی…

خاتون کیساتھ نامناسب رویہ پرسابق سری لنکن کرکٹرسماراویرا پر 20 سال کی پابندی عائد

کولمبو:سابق سری لنکن کرکٹر دلیپ سماراویرا کوڈ آف کنڈکٹ کی سنگین خلاف ورزی پر کرکٹ آسٹریلیا نے 20 سال کیلئے کسی بھی عہدہ پر فائز رہنے پر پابندی عائد کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا کے کنڈکٹ کمیشن کا…

افغانستان میں انسانی بحران اور خواتین کی آواز دبانے پر گہری تشویش ہے، منیر اکرم

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ افغانستان میں فتنہ الخوارج کو افغان عبوری حکومت کی سرپرستی حاصل ہے۔ افغانستان میں انسانی بحران اور خواتین کی آواز دبانے پر گہری تشویش ہے۔ افغانستان…

روس کسی بھی وقت جوہری تجربہ کرنے کے لئے تیار ہے،سربراہ جوہری تجربہ گاہ

ماسکو: روسی جوہری تجربہ گاہ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ روس کسی بھی وقت جوہری تجربات دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار ہے۔ روس کی جوہری تجربہ گاہ کے سربراہ نے کہا کہ اگر ماسکو حکم جاری کرتا ہے…

حزب اللّٰہ اب ناصرف پیجرز بلکہ موبائل کا استعمال بھی ترک کر دیگی،امریکی ماہر کا دعویٰ

بیروت: گزشتہ روز حزب اللّٰہ کے اراکین پر ہونے والے سائبر حملوں کے بعد انکشاف ہوا کہ جن پیجرز کے حوالے سے گمان کیا جاتا تھا کہ اب اس ٹیکنالوجی کا استعمال ختم ہو چکا ہے، وہ اب بھی اس…

لبنان میں پیجرز کے بعد حزب اللہ کے واکی ٹاکیز میں بھی دھماکے، 3 شہید، 100 زخمی

بیروت: لبنان میں پیجرز پھٹنے سے 9 افراد جاں بحق اور ایرانی سفیر سمیت 2750 زخمی ہوگئے، حزب اللہ اراکین پیجرز کو بات چیت کیلئے استعمال کرتے تھے۔ لبنان کے وزیر صحت فراس ابیاد نے ہنگامی نیوز کانفرنس میں بتایا…

اقوام متحدہ رکن ممالک کا فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کو 12 ماہ کے اندر ختم کرنے کا مطالبہ

نیویارک: اقوام متحدہ کے رکن ممالک نے فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کو 12 ماہ کے اندر ختم کرنے کا باضابطہ مطالبہ کرنے پر زور دیا۔ یہ متن، بین الاقوامی عدالت انصاف کی ایک مشاورتی رائے پر مبنی ہے جس…

مقبوضہ جموں و کشمیر کی اسمبلی کے نام نہاد انتخابات کا پہلا مرحلہ،آج24 حلقوں میں پولنگ جاری

سرینگر: مقبوضہ جموں و کشمیر کی اسمبلی کے نام نہاد انتخابات کا پہلا مرحلہ آج ہے، 24 حلقوں میں پولنگ ہو رہی ہے۔ مقبوضہ جموں و کشمیر اسمبلی کے 90 حلقوں میں سے 24 میں آج پولنگ جاری ہے جس…

لبنان میں پیجرز پھٹنے سے 9 افراد جاں بحق، ایرانی سفیر سمیت 2750 زخمی

بیروت: لبنان میں پیجرز پھٹنے سے 9 افراد جاں بحق اور ایرانی سفیر سمیت 2750 زخمی ہوگئے، حزب اللہ اراکین پیجرز کو بات چیت کیلئے استعمال کرتے تھے۔ لبنان کے وزیر صحت فراس ابیاد نے ہنگامی نیوز کانفرنس میں بتایا…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!