بین الاقوامی
Share your love
قومی سلامتی کے لیے اسلام پسند دہشت گردی اب بھی سب سے بڑا خطرہ ہے،برطانوی وزیر داخلہ
لندن: برطانوی وزیر داخلہ سویلا بریورمین کاکہنا ہے کہ اسلامی دہشت گردی ایک بڑا خطرہ بنی ہوئی ہے اور یہ بالکل غیر متوقع ہوتی ہے، جس کا پہلے سے پتہ لگانا اور پھر تفتیش کرنا مشکل ہو رہا ہے۔ برطانوی…
یوکرین کی اسپیشل سروسز کے پل پر ڈرون حملہ، 2 افراد ہلاک
کریمیا:روس کے زیر انتظام یوکرینی علاقے کریمیا کے پل پر ڈرون سے حملہ کیا گیا جس سے پل کو جزوی نقصان پہنچا ہے جبکہ حملے کے بعد ٹریفک کو روک دیا گیا ہے۔ روس کے مطابق یوکرین کی اسپیشل سروسز…
پاکستان اور ایران کا دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے اور سیکورٹی کے شعبے میں تعاون بڑھانے کے کا عزم کا اعادہ
اسلام آباد:آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا اسلامی جمہوریہ ایران کا دو روزہ کامیاب دورہ اختتام پذیر ہوگیا۔آرمی چیف نے دورے کے دوران ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری سمیت ایران کی عسکری…
لڑکیوں کو جنسی پیغامات پر باکسر عامر خان نے معافی مانگ لی
لندن:انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نژاد باکسر عامر خان نے اہلیہ فریال سے معافی مانگ لی۔پاکستانی باکسر عامر خان نے کہا کہ غلط عادت ترک کرنے کیلئے تھراپی کرانے پر بھی غور کررہا ہوں۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی…
برطانیہ نے حیرت انگیز طور پر ویزہ فیسیں بڑھا دیں
لندن : برطانوی وزیر اعظم رشی سونک نے ویزہ فیسوں میں اچانک 20 فیصد اضافہ کردیا ہے ۔ویزا فیس سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کیلئے استعمال ہوگی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سونک کاکہنا ہے…
امریکی ریاست الاسکا میں 7.2 شدت کا زلزلہ ، سونامی وارننگ جاری
نیویارک : امریکا کی ریاست الاسکا میں شدید زلزلہ آیا ہے جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) کے مطابق مقامی وقت کے مطابق ہفتہ…
ہندوستان جلے یا ڈوبے، مودی کو بیرونی دوروں سے ہی فرصت نہیں
آگ لگے بستی میں، مودی اپنی مستی میں،،،ہندوستان جلے یا ڈوبے، مودی کو بیرونی دوروں سے ہی فرصت نہیں۔منی پور میں نسلی فسادات، شمالی ریاستوں میں شدید سیلاب اور مختلف تنظیموں کی طرف سے احتجاجات کو نظر انداز کر کے…
برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے تیونس کی خاتون ٹینس سٹا ر کو گلے لگا لیا
ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے ویمن ایونٹ کے فائنل میں تیونس کی اونس جیبیور کو شکست ہوئی تو برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن انہیں تسلی دینے پہنچ گئیں۔تیونس کی ٹیسن پلیئر نے کہا کہ برطانوی شہزادی نے ان کا حوصلہ بڑھایا۔…
پاکستان کی سویڈن میں تورات اور بائبل کی سرعام بے حرمتی کی اجازت دینے کی مذمت
اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے پاکستان سویڈن میں تورات اور بائبل کی سرعام بیحرمتی کی اجازت دینے کی مذمت کرتا ہے۔ عالمی برادری یک آواز ہو کر مذہبی منافرت کی ایسی تمام گھناوٴنی کارروائیوں کی مذمت کرے۔ اپنے…
جنسی تشدد سے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹ میں بھارت اور اسرائیل کے مظالم نظر انداز کرنے کی مذمت کرتے ہیں ،پاکستان
نیویارک: پاکستان نے مقبوضہ کشمیر اور فلسطین میں خواتین کے خلاف جنسی تشدد کا معاملہ سلامتی کونسل میں اٹھا دیا۔پاکستان کے مستقل نمائندے منیر اکرم کاکہناہے کہ 5 اگست 2019 کے بھارت کے یکطرفہ اور غیر قانونی اقدامات کے بعد…