Enter your email address below and subscribe to our newsletter

بین الاقوامی

Share your love

یونان کشتی حادثہ،مزید6 انسانی اسمگلرگرفتار

اسلام آباد:یونان کشتی حادثہ کیس ایف آئی اے  کا انسانی سمگلروں کے خلاف کریک ڈاون جاری  ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل راولپنڈی نے بھی 5 مقدمات درج کرکے 6 انسانی اسمگلرز کو گرفتار کرلیا۔ ملک بھر میں جاری…

سیاحوں کی آبدوز ٹائٹن کے زیر سمندر پھٹنے کی تحقیقات کا آغاز کردیاگیا

کینیڈین حکام نے بحراوقیانوس میں سیاحوں کی آبدوز ٹائٹن کے زیر سمندر پھٹنے کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔ جمعرات کو آبدوز ٹائٹن کے ملبے کا پتا لگایا گیا تھا جس میں دو پاکستانیوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔…

امریکا کا اسرائیلی حکومت کو مغربی کنارے میں یہودی بستیاں آباد کرنے سے باز رہنے کامطالبہ

واشنگٹن: امریکا نے اسرائیلی حکومت سے مغربی کنارے میں اپنے شہریوں کی جانوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس علاقے میں یہودی بستیاں آباد کرنے سے باز رہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے…

بیلا روس کے صدر کی مفاہمتی کی کوششیں رنگ لے آئیں،باغی گروپ کااہلکاروں کو واپسی کا حکم

ماسکو: بیلا روس کے صدر کی مفاہمتی کی کوششیں رنگ لے آئیں۔ باغی گروپ کے سربراہ نے اپنے اہلکاروں کو واپس یوکرین جانے کا حکم دیتے ہوئے ماسکو کی جانب پیش قدمی روکنے کا اعلان کردیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق…

بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی ،ایل اوسی پر فائرنگ کی مذمت

اسلام آباد:بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا اور کنٹرول لائن پر فائرنگ کی شدید مذمت کی گئی۔ پاکستان نے احتجاجی مراسلہ بھارت کے حوالے کیا۔ وی او ترجمان دفتر نے کہا کہ لائن آف کنٹرول کے ستوال…

جس نے بھی روسی فوج کے خلاف ہتھیار اُٹھائے اسے سزا دی جائے گی،صدر پیوٹن

ماسکو : روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے واضح کیا ہے کہ واگنر گروپ کی فورسز کی جانب سے مسلح بغاوت غداری ہے اور جس نے بھی روسی فوج کے خلاف ہتھیار اُٹھائے اسے سزا دی جائے گی وہ قانون…

قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے کو سخت سزا بھگتنی ہوگی،روسی صدر

ماسکو: روس کے صدر ولادمیر پیوٹن نے خبردارکیا ہے کہ جو بھی قرآن کو جلانے کا مجرم پایا جائے گا اسے ملک کے مسلم اکثریتی علاقوں میں سزا بھگتنی ہوگی۔ روس کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ”ٹی اے ایس ایس“(…

بلی کو ایئرپورٹ پر نوکری مل گئی

سان فرانسیسکو: امریکا میں سان فرانسیسکو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بلی کو نوکری پر رکھ لیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ اقدام پریشان مسافروں کو پُرسکون کرنے کیلئے کیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ایئرپورٹ پر رکھی گئی بلی کی…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!