بین الاقوامی
Share your love
یو اے ای کا عید الاضحیٰ سے قبل 1500 سے زائد قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان
دبئی :متحدہ عرب امارات کے حکمرانوں نے عید الاضحیٰ سے قبل 1500 سے زیادہ قیدیوں کو معافی دے کر رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق حاکمِ دبئی شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے امارت…
وزیر اعظم دورہ فرانس کے بعد برطانیہ پہنچ گئے
لندن: وزیر اعظم شہباز شریف دورہ فرانس مکمل کرنے کے بعد برطانیہ پہنچ گئے۔ لوٹن ائیر پورٹ پہنچنے پر ہائی کمشنر معظم خان نے وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کیا، شہباز شریف لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات…
ٹائٹن آبدوز میں سفر منسوخ کرنے والے تاجر کا ہولناک انکشاف
لندن: برطانوی تاجر کرس براوٴن نے ٹائٹن آبدوز میں اپنے طے شدہ سفر کو عین موقع پر منسوخ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے انکشاف کیاہے کہ اس آبدوز کی تیاری میں پرانا مواد استعمال کیا گیا تھا۔ عالمی خبر رساں…
اسپین کے سمندر میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی،34افراد ڈوب گئے
میڈریڈ: اسپین کے جزیرے کینیری کے سمندر میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی جس میں سوار بچے سمیت دو افراد کی لاشیں مل گئیں جبکہ 34 ڈوبنے والوں کی تلاش کے لیے ریسکیوآپریشن جاری ہے۔ 24 افراد کو بچا…
چین کے ریسٹورنٹ میں گیس لیکج دھماکے سے 31 فراد ہلاک
این چوان: چین کے شمال مغربی شہر این چوان کے ایک ریسٹورنٹ میں گیس کے اخراج سے ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 31 فراد ہلاک ہو گئے۔ زور دار دھماکے سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ چین کے…
چین کا ہر شہری امیر ہونے سے پہلے ہی بوڑھا ہو جائے گا
بیجنگ: چین میں آبادی میں کمی کے بعد شادیوں کی تعداد بھی کم ترین سطح پر پہنچ گئی جس پر ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ چین کا ہر شہری امیر ہونے سے پہلے ہی بوڑھا ہو جائے گا۔ غیر…
طالبان کا خواتین کے ساتھ رویہ صنفی عدم مساوات کے زمرے میں آتا ہے،اقوام متحدہ
جنیوا: اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ کہ افغانستان میں طالبان حکومت نے انسانی حقوق کے سب سے بنیادی اصول خصوصاً خواتین اور لڑکیوں کے لیے ختم کر دیے ہیں ۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ…
قطر اور متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کھل گئے
دوبئی : قطر اور متحدہ عرب امارات کے درمیان سفارتی تعلقات کی مکمل بحالی کے اعلان کے بعد آج دونوں ممالک میں سفارتخانوں نے دوبارہ کام کا آغاز کر دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق قطری وزارت خارجہ نے ایک…
سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند آج دیکھا جائے گا
ریاض:سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے آج شام ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کی اپیل ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق اس سال عید الاضحیٰ 28 جون بروز بدھ کو ہونے کا قوی امکان ہے جس کے لیے سعودی سپریم کورٹ نے…
حج کے لئے 11 لاکھ سے زیادہ عازمین سعودی عرب پہنچ گئے، زمینی راستے سے 25 ہزار افراد کی مکہ آمد
اسلام آباد:حج کی سعادت حاصل کرنے کے لئے گیارہ لاکھ سے زیادہ عازمین سعودی عرب پہنچ گئے۔ جبکہ جج کیلئے زمینی راستے سے 25 ہزار افراد مکہ پہنچے ہیں۔سیکرٹری سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ دنیا بھر…