Enter your email address below and subscribe to our newsletter

بین الاقوامی

Share your love

نو مئی کے واقعات میں ملوث شہریوں کے مقدمات فوجی عدالت میں چلنے کا علم ہے،امریکا

واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث شہریوں کے مقدمات فوجی عدالت میں چلنے کا علم ہے۔جبکہ امریکا نے روس کی توانائی سے متعلق برآمدات پر پابندی نہیں لگائی۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر…

سمندری طوفان بائپر جوائے کے خوفناک اثرات، بھارت میں 8 افراد ہلاک

ممبئی: سمندری طوفان بائپر جوائے کے خوفناک اثرات، بھارت میں 8 افراد کی ہلاکتیں ہوئی ہیں،سمندری طوفان کے اثرات کے باعث یہ ہلاکتیں ہوئیں طوفان 150 کلو میٹر فی گنٹھہ کی رفتار سے بھارت کی جانب بڑھ رہاہے۔ کراچی سے…

مصری بھکارن نے معذوری کا ڈھونگ رچاکر کروڑوں روپے کی جائیداد بنالی،متعدد عمارتوں کی مالک

قاہرہ: مصر میں معذوری کا ڈھونگ رچانے والی بھکارن کروڑوں روپے اور عمارتوں کی مالکن نکلی۔ مصری حکام نے ایک بھکارن کو گرفتار کیا ہے جو مرض کا ڈھونگ رچاکر بھیک مانگتی تھی۔ اس کے دو بینک اکاؤنٹ میں کروڑوں…

اٹلی کے سابق وزیراعظم برلسکونی 86 سال کی عمر میں چل بسے

روم: اسکینڈلز کے لیے شہرت رکھنے والے اٹلی کے سابق وزیراعظم برلسکونی 86 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ مالی اور جنسی اسکیڈلز کے باعث انھیں اٹلی کا ڈونلڈ ٹرمپ بھی کہا جاتا تھا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے…

آسٹریلیا میں باراتیوں کی بس حادثے کا شکار، 10 ہلاک

نیو ساؤتھ ویلز: آسٹریلوی ریاست نیو ساؤتھ ویلز میں شادی کی تقریب سے واپس آنے والی بس خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی جس میں 10 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست نیو…

دفتری اوقات کے دوران زیادہ وقت ٹوائلٹ میں گزارنے والا شخص ملازمت سے ہاتھ دھوبیٹھا

بیجنگ:چین کی ایک کمپنی نے اپنے ملازم کو دفتری اوقات کے دوران زیادہ وقت ٹوائلٹ میں گزارنے پر ملازمت سے فارغ کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ملازم صحت کے مسائل کے سبب 6 گھنٹے بیت الخلاء میں…

بھارت میں سب سے زیادہ جوڑوں کی اجتماعی شادی کا ریکارڈ قائم

ممبئی :بھارت میں سب سے زیادہ جوڑوں کی اجتماعی شادی کا ریکارڈ قائم کردیاگیااجتماعی شادی کی یہ تقریب تقریباً 6 گھنٹے تک چلی جس میں 2 ہزار 143 جوڑے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق…

جاپان کا 705 عیسوی میں تعمیرہونے والا قدیم ہوٹل آج بھی مہمانوں کی قیام گاہ

ٹوکیو: جاپان کے یاماناشی پرفیکچر میں واقع دنیا کا سب سے پرانا ہوٹل ہے جو ایک دن بھی بند نہیں ہوا اور اب بھی یہاں مہمان آتے ہیں۔اس ہوٹل میں جگہ جگہ قدیم تاریخ دکھائی دیتی ہے اور ہاتھ سے…

روسی حملوں کے جواب میں منہ توڑ ردعمل دے رہے ہیں،یوکرینی صدر

ٹورنٹو: یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی کاکہناہے کہ روس کے حملوں کے جواب میں منہ توڑ ردعمل دے رہے ہیں اور کئی محاذوں پر اسے پیچھے ہٹنے پر مجبور کردیا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے صدر…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!