بین الاقوامی
Share your love
بنگلا دیش میں ہندوؤں سے اذان اور نماز کے دوران بھجن نہ بجانے کی درخواست
ڈھاکا: بنگلا دیش کی عبوری حکومت کے امور داخلہ کے مشیر نے درگا پوجا کے منتظمین سے درخواست کی ہے کہ اذان اور نماز کے اوقات سے پانچ منٹ قبل بھجن اور موسیقی بند کردی جائیں۔ غیر ملکی خبر رساں…
سائنسدان آئن اسٹائن کا ایٹم بم سے متعلق خط لاکھوں ڈالر میں نیلام
نیو یارک: نامور سائنسدان البرٹ آئن اسٹائن کا امریکی صدر فرینکلن ڈی روزویلٹ کو پہلا ایٹم بم بنانے کے لیے لکھاجانے والا خط 39 لاکھ ڈالر (1 ارب 8 کروڑ 62 لاکھ پاکستانی روپے) میں نیلام کر دیا گیا۔ کرِسٹیز…
جنسی وجسمانی استحصال،ملائیشیا میں 400 بچے خیراتی ادارے سے بازیاب
کوالا لمپور: ملائیشیا میں پولیس نے 400 بچوں کو ایک خیراتی ادارے سے بازیاب کرا کر عملے کے 171 ارکان کو حراست میں لے لیا جن میں اساتذہ بھی شامل ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق بین الااقوامی خیراتی ادارے کے…
جرمنی میں آٹو میکانیکا فرینکفرٹ میں پاکستان کی گیارہ کمپنیوں کی شرکت
فرینکفرٹ: پاکستانی کمپنیاں اور ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) آٹو پارٹس کی ایکسپورٹ بڑھانے کے لیے جرمنی میں ہونے والی عالمی تجارتی نمائش آٹومیکانیکا فرینکفرٹ 2024 میں پاکستان سے گاڑیوں کے پرزہ جات کی ایکسپورٹ بڑھانے…
بھارت میں ڈاکٹروں نے70 سالہ بزرگ کے پتے سے6 ہزار سے زائد پتھر نکال لئے
راجستھان: بھارتی ریاست راجستھان کے علاقے کوٹا میں نجی ہسپتال کے ڈاکٹروں نے آپریشن کرکے 70 سالہ بزرگ کے پتے سے 6 ہزار 110 پتھر نکال لیے۔ انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق راجستھان کے ضلع بنڈی کے علاقے بادامپورہ…
سینیگال میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 26 افراد ہلاک
ڈاکار: سینیگال میں تارکین وطن کی کشتی محض 4 کلومیٹر کا سفر طے کرنے کے بعد سمندر میں الٹ گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کا واقعہ سینیگال کے دارالحکومت سے 80 کلومیٹر…
ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس صدارتی انتخابات کے مباحثے میں آمنے سامنے ،ایک دوسرے پرلفظی گولہ باری
فلاڈیلفیا: ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس اور ریپبلکن امیدوار سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی انتخابات 2024 میں پہلی بار مباحثے میں حصہ لے رہے ہیں۔ امریکی ریاست پنسلوانیا میں ہونے والے اس مباحثے کا اہتمام ایک معروف نشریاتی ادارے نے کیا…
شمالی کوریا میں سیلاب سے قبل حفاظتی انتظامات نہ کرنے پر 30 افسران کو پھانسی دیدی گئی
سیئول: جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے سیلاب سے قبل حفاظتی اقدامات نہ کرنے پر 30 افسران کو پھانسی دے دی ہے۔ ذرائع ابلاغ اور جنوبی کوریا کی خفیہ ایجنسی نے اپنی رپورٹس میں کہا ہے کہ…
جاپان کا موجودہ سپرکمپیوٹر سے ہزار گُنا تیز مشین بنانے کا اعلان
ٹوکیو: جاپان نے آئندہ برس سے ’زِیٹا-کلاس‘ سپر کمپیوٹر بنانے کی شروعات کرنے کا اعلان کر دیا۔ یہ کمپیوٹر آج کے طاقتورترین سپر کمپیوٹرز سے 1000 گُنا تیز ہوگا۔ 75 کروڑ ڈالر سے زیادہ کی مالیت سے بنایا جانے والی…
بچوں کی طبیعت ناساز ہونے کا عذر نا قابل قبول، امریکی کمپنی نے ملازمین کی چھٹی بند کر دی
نیویارک:امریکا میں ایک دفتر نے بچوں کی بیماری کو بطور چھٹی کا عذر پیش کرنے پر پابندی عائد کردی۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ریڈِٹ پر وائرل ہونے والے ایک میمو میں دفتر (جس کا نام ظاہر نہیں کیا گیا)…