بین الاقوامی
Share your love
یو اے ای 2031ء کے اکنامک اہداف کی طرف گامزن ہے، شیخ محمد بن زید
دبئی:متحدہ عرب امارات کی رواں برس ریکارڈ تجارتی ترقی پر اماراتی نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد نے تشکر کا اظہار کیا ہے۔ شیخ محمد بن زید نے کہا کہ یو اے ای 2031ء کے اکنامک اہداف…
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹیلی گرام‘ کے سی ای او گرفتار
پیرس: فرانسیسی پولیس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹیلی گرام کے چیف ایگزیکٹیو پاویل دوروف کو پیرس کے شمال میں واقع ایک ہوائی اڈے سے گرفتار کر لیا ہے۔ فرانسیسی میڈیا کے مطابق صدر دوروف کو اس وقت حراست…
طالبان کی ناکام اقتصادی پالیسیوں نے نہ صرف خواتین بلکہ بچوں کو بھی متاثر کیا ہے، یونیسیف رپورٹ
کابل: طالبان کے افغانستان میں اقتدار سنبھالنے کے بعد سے بچوں کی حالتِ زار انتہائی تشویشناک ہے۔ یونیسیف کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں اس وقت 40 لاکھ سے زائد بچے تعلیم سے محروم ہیں اور طالبان کے اقتدار میں…
صدر بنا تو جان ایف کینیڈی قتل کیس کی تحقیقات منظرعام پر لاؤں گا، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن: ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے حق میں دستبردار ہونے والے امیدوار رابرٹ ایف کینیڈی جونیئر سے اپنی تقریر کے دوران وعدہ کیا کہ وہ سابق صدر جان ایف کینیڈی کے قتل سے منسلک دستاویزات جاری…
برطانوی سکولوں کے نصاب میں آئس کریم کھانے کی سرگرمی کو شامل کرنے کی تجویز
لندن: برطانیہ کے اسکولوں میں سلیبس میں آئس کریم کھانے اور آٹا گوندھنے جیسی سرگرمیوں کو شامل کرنے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چار سرکردہ سائنسی تنظیموں نے برطانوی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ…
امریکی صدارتی الیکشن،کیا کملا ہیرس ریاست مشی گن میں ناراض مسلم ووٹرز کو منا پائیں گی؟
مشی گن: امریکی صدارتی الیکشن میں سوئنگ اسٹیٹ کی حیثیت رکھنے والی ریاست مشی گن میں عرب اور مشرق وسطیٰ سے تعلق رکھنے والے مسلمان ووٹرز کی بڑی تعداد رہائش پذیر ہے جو صدارتی الیکشن کے مجموعی نتائج پر گہرا…
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس، پاکستان کی بھارتی وزیراعظم کو شرکت کی دعوت
اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے اسلام آباد آنے کی دعوت دے دی۔ شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس رواں سال 15 اور 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں…
چینی سائنسدانوں کا کارنامہ ،چاند کی مٹی سے پانی دریافت کر لیا
بیجنگ: چینی سائنسدانوں نے چاند کی مٹی کا استعمال کرتے ہوئے بڑی مقدار میں پانی کشید کرنے کا ایک نیا طریقہ دریافت کرلیا۔ چین کے سرکاری نشریاتی ادارے سی سی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یہ پیش رفت چین…
اسرائیلی خاتون نے حماس کی قید میں تشدد یا بال کاٹے جانے کی تردید کردی
یروشلم: غزہ میں قید رہنے والی اسرائیلی خاتون نے حماس کی قید میں ان پر تشدد اور بال کاٹے جانے کے میڈیا کے دعوے اور الزامات مسترد کردیے اور وضاحتی بیان جاری کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حماس…
امریکی شہر میں گھروں میں سگریٹ پینے پر پابندی لگ گئی
کیلیفورنیا: کیلیفورنیاکے ایک شہر میں اپارٹمنٹس، کنڈومینیم اور ٹاؤن ہاؤسز میں سگریٹ نوشی کرنے والوں کو اب اپنے گھروں کے اندر سگریٹ پینے سے پہلے دو بار سوچنا پڑے گا۔ کارلسباڈ شہر رواں ہفتے سان ڈیاگو کاؤنٹی کا پہلا…