Enter your email address below and subscribe to our newsletter

بین الاقوامی

Share your love

اسرائیلی کابینہ کے اجلاس خفیہ مقامات پر کرنے کا فیصلہ

تل ابیب:اسرائیل میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کابینہ اجلاس کو وزیراعظم دفتر اور فوجی ہیڈ کوارٹر کے بجائے کسی اور جگہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اسرائیلی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے جوابی کارروائی کی دھمکیوں پر وزیراعظم…

ایرانی سپریم لیڈر کا عبرانی زبان میں نیا ایکس اکاؤنٹ معطل

تہران :ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے عبرانی زبان میں ایکس اکاؤنٹ کھولا جو 24 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں معطل ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی…

ٹرمپ جیت گئے تو خواتین کے حقوق کو خطرات لاحق ہوسکتے ہیں ،مشال اوباما

نیویارک:امریکا کی سابق خاتون اوّل مشال اوباما نے خبردار کیا ہے کہ اگر ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں دوسری بار جیت گئے تو خواتین کے لیے مشکلات ہوجائیں گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق امریکی صدر باراک اوباما…

آئندہ برس سے یورپ کے زوال اور تباہی کا آغاز ،بابا وانگا کی سال 2025 کے لئے پیش گوئیاں منظرعام پر آگئیں

ماضی میں کئی درست ترین پیشن گوئیاں کرنے والی بلغاریہ کی نابینا خاتون آنجہانی بابا وانگا کی آنے والے نئے سال 2025 کے لیے پیش گوئیاں منظرعام پر آگئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بابا وانگا نے پیشن…

ایران اسرائیل تناؤ ،سلامتی کونسل کا اجلاس کل طلب

اسلام آباد:ایران پر اسرائیلی حملے کے بعد کشیدگی بڑھنے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔ ایران نے اسرائیل کی جانب سے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی شکایت کرتے ہوئے ہنگامی اجلاس بلانے…

اسرائیل کے ایران پر حملے کے بعد امریکی صدر کا بیان سامنے آگیا

امریکی صدر جوبائیڈن نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ اسرائیل کے ایران پر حملے کے بعد اب فریقین کے درمیان جنگ رک جائے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیں نے کہا ہے کہ…

میکسیکو میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 19 افراد ہلاک

میکسیکو: وسطی میکسیکو میں مسافر بس گہری کھائی میں سے 19 افراد ہلاک جبکہ چھ زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بس کو حادثہ میکسیکو کی وسطی ریاست زکاٹیکاس میں پیش آیا جہاں بس مکئی لے جانے والے…

تہران پر حملے کا اسرائیل کو متناسب جواب دیا جائے گا،ایران

تہران: ایرانی نائب صدر محمد رضا عارف نے تل ابیب کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران پر حملے کا متناسب جواب دیا جائے گا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق نائب صدر محمد رضا عارف سے تہران میں حماس اور…

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی فوج کے غیر قانونی قبضے کیخلاف کشمیری آج یوم سیاہ منارہے ہیں

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی فوج کے غیر قانونی قبضے کے خلاف دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ 27اکتوبر 1947 کو بھارت نے کشمیری عوام کی خواہشات کے برخلاف اپنی فوجیں کشمیر میں اتار کر…

ایران کی جنوب مشرقی سرحد پر جھڑپ میں 10 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

تہران:ایران کی جنوب مشرقی سرحد پر بارڈر گارڈز اور انتہاپسند تنظیم کے درمیان جھڑپ میں 10 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق سرکاری میڈیا نے بتایا کہ ہفتے کو ایران کی جنوب مشرقی سرحد پر ایک…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!