دلچسپ
Share your love
حضرت نوح کی کشتی کے مقام کے متعلق سائنس دانوں کااہم انکشاف،پوشیدہ معلومات کا سراغ لگا لیا
سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے دنیا کے سب سے قدیم نقشے میں پوشیدہ معلومات کا سراغ لگا لیا۔ ٹیم کے مطابق نقشہ ممکنہ طور پر حضرت نوحؑ کی کشتی کے مقام کے متعلق بتاتا ہے۔ 3000 برس قدیم بابل…
ہفتے میں کس دن زیادہ خودکشیاں ہوتی ہیں،تحقیق میں پتاچل گیا
ٹوکیو:محققین کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے دریافت کیا ہے کہ امریکا اور پوری دنیا میں پیر کے دن خودکشیوں کا خطرہ سب سے زیادہ ہوتا ہے۔مخصوص دنوں میں خودکشیوں کا خطرہ مختلف ممالک میں مختلف ہوتا ہے۔ یونیورسٹی آف…
ماہی گیروں نے گھوڑے جیسی شکل والی عجیب و غریب مچھلی پکڑلی
برسبین: آسٹریلیا میں ماہی گیروں نے گہرے سمندر سے گھوڑے جیسی شکل والی عجیب و غریب مچھلی پکڑ لی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ماہی گیروں نے گہرے سمندر میں غیرمعمولی شکل والی مچھلی پکڑی ہے جسے ’ڈومز…
چمگادڑ جیکٹ میں چھپ کر چڑیا گھر سے فرارہوگئی
جرمنی کے چڑیا گھر میں ایک چمگادڑ گھومنے آئی خاتون کے کپڑوں میں چھپ کر چڑیا گھر سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئی۔ 30 سالہ ایلینا اوفیلے نے بتایا کہ وہ اور ان کا جوان بیٹا گزشتہ ہفتے…
فرانس کے سنہرے اْلّو کا مجسمہ 31 سال بعد مل گیا
پیرس :عجیب و غریب خزانے کی تلاش بالاآخر31 سال بعد اپنے اختتام کو پہنچ گئی۔ گزشتہ ہفتے کے آغاز میں فرانس کے مشہور خزانے ’سنہرے اْلّو کے مجسمے‘ کی تلاش سے منسلک آفیشل سوشل میڈیا اکاوٴنٹس نے اعلان کیا کہ…
فیس بک پوسٹ کی بدولت جوڑے کو 57 سال بعد اپنی شادی کی ویڈیو مل گئی
برسبین: آسٹریلیا میں رہنے والے ایک شادی شدہ جوڑے کو فیس بک پوسٹ کی بدولت 57 سال بعد اپنی شادی کی گم شدہ ویڈیو مل گئی۔ اسکاٹ لینڈ کے شہر ابرڈین سے تعلق رکھنے والے ٹیری چین کا کہنا تھا…
تہہ خانے سے ملنے والی تصویر لاکھوں ڈالرز مالیت کی نکل آئی
روم: چھ دہائیوں قبل ایک اطالوی بنگلے کے تہہ خانے میں ایک کباڑ ڈیلر کی جانب سے دریافت کردہ پینٹنگ پابلو پیکاسو کی اصل پینٹنگ نکلی جس کی مالیت لاکھوں ڈالرز میں ہوسکتی ہے۔ لوکا جینٹل مارسانٹے، جو آرٹ…
دنیا کی معمر ترین خاتون 117 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں
میڈرڈ: دنیا میں سب سے زیادہ عمر کی حامل شخصیت کا اعزاز رکھنے والی خاتون ماریہ برینیاس موریرا 117 برس اور 168 دن کی عمر میں اسپین میں انتقال کر گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ماریہ برینیاس…
فلموں میں دکھائے جانے والے ٹی ریکس ڈائناسور حقیقت میں کہاں تھے ؟
لندن: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ڈائنوسار کے بادشاہ کا وزن اور لمبائی پہلے کے اندازوں سے بالترتیب 70 فیصد زیادہ اور 25 فیصد زیادہ ہوسکتی ہے۔ تحقیق کے مطابق سب سے بڑا ٹی ریکس جو موجود…
دنیا سے الگ تھلگ رہنے والا پیرو کا جنگلی قبیلہ
پیرو :ماشکو پیرو نامی یہ قبیلہ دنیا میں الگ تھلگ رہنے والے قبیلوں میں سے سب سے بڑا قبیلہ سمجھا جاتا ہے۔ یہ برازیل اور پیرو کی سرحد پر واقع جنگلات میں پھیلا ہوا ہے۔ اس قبیلے کی ایسی تصاویر…