Enter your email address below and subscribe to our newsletter

دلچسپ

Share your love

دنیا کا سب سے بلند قامت کتادم توڑ گیا

ٹیکساس: دنیا کا سب سے بلند قامت کتا، زیئس اب اس دنیا میں نہیں رہا اور اس نے آخری سانس اپنی مالکن کی گود میں لی ہے۔ زیئس نامی کتا ایک غیرمعمولی اہمیت کا حامل جانور تھا۔ اس کا قد…

بالاکوٹ میں جنگلی ریچھ آبادی میں گھس آیا

اسلام آباد: بالاکوٹ میں جرید کے مقام پر جنگلی ریچھ نے آبادی میں گھس کر ایک شخص کو نوچ کر شدید زخمی کر دیا۔ جنگلی ریچھ نے گھر میں حملہ آور ہوکر عمر خطاب نامی شہری کو نوچ کر شدید…

شہری انوکھی خواہش لیکر عدالت پہنچ گیا

لاہور:مجھے زہر پینے دیا جائے’، شہری نے عدالت سے انوکھی درخواست کر دی۔ صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے مزنگ کے شہری سرور تاج نے زہر پینے کیلئے عدالت سے رجوع کیا جس پر عدالت نے استفسار کیا کہ آپ زہر…

شیروں کے خاندان کی سوتے اور اونگھتے ہوئے ویڈیو نے سب کو حیران کردیا

ممبئی:انڈین فاریسٹ سروس کے ایک افسر سشانت نندا نے سوشل میڈیا پر شیر کے خاندان کی دلچسپ ویڈیو شیئر کر دی۔ ویڈیو میں شیر اور اس کے خاندان کو سوتے اور اونگھتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ انڈین فاریسٹ سروس کے…

امریکی شہری نے ایک سال میں سینکڑوں فلمیں دیکھنے کاریکارڈ قائم کر دیا

نیویارک:امریکا میں فلمیں دیکھنے کے شوقین شخص نے ایک سال میں 777 فلمیں دیکھ کر ریکارڈ قائم کردیا۔ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق زیک سووپ نے جولائی 2022 سے جولائی 2023 تک سنیما میں 777 فلمیں دیکھیں۔ اس…

انٹرنیٹ کا استعمال بزرگ افراد کی دماغی کارکردگی کے لئے فائدہ مند

نیو یارک: ایک تحقیق میں انکشاف کیاگیاہے کہ معتدل اور مستقل انٹرنیٹ کا استعمال بوڑھے افراد کی دماغی کارکردگی کے لیے بہتر ہوسکتا ہے۔ جرنل آف دی امیریکن جیریئٹکس سوسائٹی کے اگست کے ایڈیشن میں شائع ہونے والی تحقیق میں…

شادی کے دن لڑکا غائب،دلہے کے والد نے دلہن سے شادی کرلی

جکارتہ: انڈونیشیا میں دلہا شادی کے دن فرارہوگیا، جس پر دلہا کے والد نے دلہن سے شادی رچا لی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے گاؤں جیکوٹامو میں نوجوان خاتون کا لڑکے سے بہت پرانا تعلق تھا،29 اگست…

ہر سال کشتیوں کے ذریعے پیچھے دھکیلا جانے والا تیرا جزیرہ

وسکونسن: امریکی ریاست وسکونسن کی جھیل شپیوا ایک بڑے تیرتے جزیرے کی آماجگاہ ہے جو حرکت کرنے کے قابل ہے اور اسے دور رکھنے کیلئے مقامی کشتیوں کو استعمال کرنا پڑتا ہے۔ شپیوا (Chippewa) جھیل 1923 میں ایک بڑے دلدل…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!