سائنس
Share your love
الزائمرز کی تشخیص سے متعلق اہم پیش رفت،نیاٹیسٹ انقلابی تبدیلی کا سبب بنے گا
لندن: سائنس دانوں نے خون کے ایک ایسے ٹیسٹ کی نشان دہی کی ہے جو الزائمرز کی تشخیص علامات ظاہر ہونے سے 15 برس قبل کر سکے گا۔ ماہرین کا ماننا ہے کہ یہ ٹیسٹ بیماری کی جلد تشخیص میں…
قبل از وقت پیدائش بھی بچوں کی نشوونما متاثر کرسکتی ہے، تحقیق
اسٹاک ہوم: حال ہی میں محققین کی جانب سے کیا گیا ایک مطالعہ ہمیں بتاتا ہے کہ جو بچے پیدائش کے مناسب وقت سے کچھ ہفتے قبل بھی پیدا ہوتے ہیں، ان میں نشوونما سے متعلق مسائل کا خطرہ پیدا…
دماغ کے کینسر کی تشخیص کے لیے خون کے نئے ٹیسٹ کی آزمائش
لندن: برطانوی محققین خون کے ایک ایسے ٹیسٹ کی آزمائش کر رہے ہیں جو دماغ کے کینسر کی مختلف اقسام کی تشخیص میں مدد فراہم کر سکے گا۔ ماہرین کے مطابق یہ معمولی سا ٹیسٹ دماغ کی رسولیوں کی تشخیص…
کمر کے درد کا علاج وقت کے ساتھ مشکل ہو جاتا ہے، تحقیق
ایڈیلیڈ: اگرچہ زیادہ تر کیسز میں نچلی کمر کا درد تقریباً 6 ہفتوں میں ختم ہو جاتا ہے تاہم محققین نے خبردار کیا ہے کہ جب درد طویل عرصے تک برقرار رہے تو اس کا علاج رفتا رفتا انتہائی مشکل…
سال 2023 تاریخ کا گرم ترین سال قرار
واشنگٹن: ناسا اور نیشنل اوشی اینک اینڈ ایٹموسفیرک ایڈمنسٹریشن (این او اے اے) نے سال 2023 کو زمینی اور سمندروں کی سطح پر اب تک کا گرم ترین سال قرار دیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق 2023 میں اوسط درجہ…
لیبارٹری میں تیار کردہ زیورات بھی مقبولیت پانے لگے
لندن: کچھ لوگوں کے لیے قدرتی ہیرا، جو اربوں سالوں میں تیار ہوتا ہے، ایک قیمتی شے ہوتا ہے تاہم لیبارٹری میں سائنسی طریقوں سے تیار کردہ ہیرے اور زیورات آج کے جدید سائنسی دور میں مقبولیت حاصل کرتے جارہے…
انگلیوں کے نشانات منفرد ہونے کا خیال غلط ثابت ہو گیا
نیو یارک: ایک مصنوعی ذہانت کے سسٹم نے انسان کی تمام انگلیوں کے نشانات کے منفرد ہونے کے خیال کو غلط ثابت کر دیا۔ طویل عرصے سے مانے جانے والے اس خیال کے مطابق اگر کسی مجرم نے جائے واردات…
جدید سہولیات سے مزین اڑنے والی گاڑی کی رونمائی
لاس ویگاس:مشہور کمپنی ہنڈائی موٹر گروپ کی ذیلی کمپنی ایڈوانسڈ ایئر موبیلیٹی (اے اے ایم) نے کنزیومر الیکٹرانک شو 2024 میں اپنی فضائی وہیکل کے منصوبے کی رونمائی کر دی۔ ایس-اے 2 نامی عمودی ٹیک آف اور لینڈنگ کرنے…
دل کی بے ترتیب دھڑکن کی نشان دہی کرنے والے ایئر بڈز تیار
لندن: سائنس دانوں نے ایسے ایئر بڈز بنائے ہیں جو دل کی برقی سرگرمی کو پڑھ کر اس کی بے ترتیب دھڑکن کی نشان دہی کر سکتے ہیں۔ اِمپیریئل کالج لندن سے تعلق رکھنے والے محققین نے ایک ڈیوائس بنائی…
آرتھرائٹس کی دوا ذیا بیطس کوبڑھنے سے روکنے میں مددگار
میلبرن: سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ رہیومیٹائیڈ آرتھرائٹس کے علاج کے لیے عمومی طور پر استعمال کی جانے والی دوا حال ہی میں ٹائپ 1 ذیا بیطس میں مبتلا ہونے والے مریضوں میں بیماری کو بڑھنے سے روک سکتی…