Enter your email address below and subscribe to our newsletter

سائنس

Share your love

کولڈ ڈرنکس میں استعمال ہونیوالی مصنوعی مٹھاس کینسر کاموجب

جینیوا: عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کولڈڈرنکس و دیگر مصنوعات میں عام استعمال ہونے والے سویٹنر ’ اسپارٹیم‘ کو رواں ماہ انسانوں میں کینسر کی ممکنہ وجہ قرار دئیےجانے کا امکان ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ…

قربانی کے گوشت کا متوازن استعمال شہریوں کے لیے ازحد ضروری ہے،ماہرین صحت

کراچی: صحت سے متعلق مسائل میں خوراک سے پیدا ہونے والی بیماری (ایف بی ڈی) بھی شامل ہیں،ایف بی ڈی بیماری کاآلودہ غذا یا مشروبات سبب ہوتی ہیں، ان آلودہ کھانوں میں کچا گوشت اور خراب غذا شامل ہیں۔اس لئے…

گنج پن کاشکار مرد وخواتین کے لئے خوشبخری

بوسٹن: سائنسدانوں نے ایک سالماتی کیمیائی نظام دریافت کیا ہے جس سے بالوں کے خلیات کو تحریک دے کر دوبارہ ان کی افزائش کی جاسکتی ہے۔ توقع ہے کہ مردوزن میں گنج پن ختم کرنے کے لیے نئی تھراپی سامنے…

اگر آپ خلا کی سیر کے خواہشمند ہیں تو پہلی پرواز 27 جون کو روانہ ہوگی

نیویارک: اگر آپ خلا کی سیاحت کرنا چاہتے ہیں تو اب ایسا ممکن ہونے والا ہے۔خلا کی سیر کرانے کیلئے پہلی پرواز 27 جون کو روانہ ہوگی۔کمپنی کی جانب سے اگست کے شروع میں دوسری کمرشل پرواز بھیجنے کی منصوبہ…

تھکن اور بوجھل پن کو دور کرنے کا حل دریافت

ریاض:کچھ لوگ اکثر اوقات تھکن کا شکار رہتے ہیں جس کے باعث طبیعت میں بوجھل پن سا ہوتا ہے اور کوئی بھی کام دل جمعی سے نہیں کر پاتے۔ایسے افراد کو اپنے روزگار کے معمولات میں بھی مشکلات کا سامنا…

ٹائی ٹینک کی باقیات سیاحوں کو دکھانے کیلئے جانے والی آبدوز لاپتا ہوگئی

بحر اوقیانوس: سیاحوں کو ٹائی ٹینک کی باقیات دکھانے کیلئے جانے والی آبدوز لاپتا ہوگئی ۔یہ آبدوز سیاحوں کو بحر اوقیانوس کی 3800 میٹر گہرائی میں موجود ٹائی ٹینک کا ملبہ دکھانے کیلئے روانہ ہوئی تھی۔ ٹائی ٹینک کو دنیا…

آئس کریم اور چپس جیسی غذائیں کینسر کاموجب بن سکتی ہیں ،تحقیق

لندن: ایک تحقیق میں انکشاف کیاگیا ہے کہ الٹرا پروسیسڈ غذاوٴں کے کھانے سے کینسر کے خطرات میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ہمارے جسم الٹرا پروسیسڈ اجزاء پر ویسا ردِ عمل نہیں دیتے جیسا تازہ اور کم پروسیسڈ غذاوٴں کو دیتے ہیں۔…

کیا آ ئندہ دو عشروں میں ہم ستاروں کے شاندار نظارے دیکھنے سے محروم ہو جائیں گے

لندن: سائنس دانوں نے خبردارکیا ہے کہ زمین پر روشنی کی بہتات سے آسمان کی تاریکی کم ہورہی ہے اور اس سے ستارے گم ہورہے ہیں۔ اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو اگلی نسل اس شاندار نظارے سے محروم ہوجائے…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!