Enter your email address below and subscribe to our newsletter

سیاست

Share your love

پشاور ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی، گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور : پشاور ہائیکورٹ نے مقدمات کی تفصیلات فراہمی کیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی، عدالت نے 14 روز تک کسی بھی مقدمے میں بشریٰ بی بی کو گرفتار…

جوڈیشل کمیشن کی تشکیل، اسپیکر ایاز صادق نے حکومت اور اپوزیشن سے نام طلب کرلئے

اسلام آباد:اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے جوڈیشل کمیشن کیلئے حکومت اور اپوزیشن سے نام مانگ لیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور اپوزیشن سے دو، دو ارکان کے نام طلب کیے گئے ہیں، سینیٹ اور قومی اسمبلی سے…

پاکستان میں جمہوریت ہار گئی، ہمیں خود کو پارلیمنٹرین کہتے ہوئے شرم آتی ہے،اسد قیصر

اسلام آباد:سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت ہار گئی، ہمیں خود کو پارلیمنٹرین کہتے ہوئے شرم آتی ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں اسد قیصر نے…

فیصل چودھری دوبارہ لیگل ٹیم میں شامل، فواد چودھری سے کہیں لیڈر شپ کے خلاف بیان نہ دیں، بانی پی ٹی آئی

اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی عمران خان نے بیرسٹر سلمان اکرم راجہ اور فیصل چودھری کے مابین صلح صفائی کرادی۔ فیصل چودھری کو دوبارہ بانی پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم میں شامل کرلیا گیا، بانی پی ٹی آئی اور…

جب تک پولیو کو ہمیشہ کیلئے شکست نہ دے لیں چین سے نہیں بیٹھیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے انسداد پولیو مہم کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کروانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے مل کر پولیو جیسے چیلنج کو شکست دینی ہے، انشاء اللہ جلد پاکستان پولیو فری ملک بنے گا۔…

پشاور میں جلسہ اب 8 نومبر کو ہوگا،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

پشاور:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ تبلیغی اجتماع کے باعث پشاور جلسہ اگلے جمعہ 8 نومبر کو ہوگا۔ وزیراعلیٰ نے پشاور ریجن تنظیم کو جلسے کے لیے جگہ کے انتخاب کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

ایف بی آر کی خیبر پختونخوا کی جانب سے برآمدات پر سیس لگانے کی مخالفت

اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے صوبہ خیبر پختونخوا کی جانب سے برآمدات پر 2 فیصد سیس لگانے کی مخالفت کردی ہے۔ کے پی میں 23 اگست 2024 سے انفرااسٹراکچر ڈیویلپمنٹ سیس (آئی ڈی سی) عائد کیا گیا تھا، یہ…

سال 2021سے 2023 کے درمیان یورپ ہجرت کرنے والے 50 ہزار سے زائد بچے لاپتہ ہونے کا انکشاف

کسی بالغ ہمراہی کے بغیر یورپ کی جانب ہجرت کرنے والے 50 ہزار سے زائد بچے دو سال کے عرصے کے دوران یورپین سرزمین پر لاپتہ ہوچکے ہیں۔ یہ بات یورپین پارلیمنٹ سے 2024 کا ڈیفنی کیرونا گالیزیا ایوارڈ برائے…

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد:چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ اجلاس میں سپریم کورٹ کی کارکردگی اور بیک لاگ ختم کرنے پر بات کی گئی۔ اعلامیہ کے مطابق تمام ججز نے شرکت کی، بیرون…

وزیراعظم کل سرکاری دورہ پرسعودی عرب جائیں گے 

  اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف 29 سے 30 اکتوبر تک ریاض میں ہونے والے فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو (FII) کے 8ویں ایڈیشن میں شرکت کے لیے سعودی عرب کا سرکاری دورہ کریں گے۔   ترجمان دفترخارجہ کے مطابق دورہ سعودی…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!