Enter your email address below and subscribe to our newsletter

سیاست

Share your love

کے پی میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لئے پولنگ جاری

پشاور: خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ پشاور کی چار ویلج کونسلز میں پولنگ ہو رہی ہے۔ احمد خیل، اچینی بالا، گلشن آباد، اضاخیل اور برکائی جان کور میں چار…

نمبرز پورے کرنے کے لیے تمام گندے طریقے استعمال کیے جا رہے ہیں،حامد علی خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حامد علی خان نے کہا ہے کہ ساری قوم دیکھ رہی ہے کس طرح آئین کے ساتھ کھلواڑ کیا جا رہا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حامد علی خان کا کہنا تھا…

سینیٹ اجلاس آج سہ پہر تین بجے ہو گا

اسلام آباد: سینیٹ اجلاس آج سہ پہر تین بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سید آل خان ناصر کی زیرصدارت سینیٹ کا اجلاس رات ساڑھے 12 بجے ہونا تھا۔ سینیٹ اجلاس اب آج سہ پہر تین بجے…

26ویں آئینی ترمیم، پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سیکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد:حکومت کی جانب سے مجوزہ 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے پیش نظر پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ مجوزہ 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے معاملے پر پارلیمنٹ ہاؤس کے اطراف سیکیورٹی ہائی الرٹ…

مخصوص نشستوں کے کیس کی دوسری وضاحت کیسے جاری ہوئی؟ چیف جسٹس نے جواب مانگ لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مخصوص نشستوں کے کیس میں آٹھ ججوں کی دوسری وضاحت جاری ہونے پر سپریم کورٹ کے عملے سے جواب مانگ لیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی نے…

بانی پی ٹی آئی کو سہولیات سے متعلق اڈیالہ جیل انتظامیہ کا مؤقف سامنے آگیا

راولپنڈی:اڈیالہ جیل کی انتظامیہ کا پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی عمران خان کے حوالے سے کی گئی پریس کانفرنس پر آفیشل مؤقف سامنے آگیا ہے۔ اڈیالہ جیل کے حکام نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ…

قوم آئینی ترمیم پر حکومت و اپوزیشن کا مک مکا قبول نہیں کرے گی، نعیم الرحمان

لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ قوم آئینی ترمیم پر حکومت اور اپوزیشن کا کوئی مک مکا قبول نہیں کرے گی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک پیغام میں امیر جماعت اسلامی…

آئینی ترامیم پر بانی پی ٹی آئی سے مشاورت مکمل نہیں ہوئی،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم پر بانی پی ٹی آئی عمران خان سے مشاورت مکمل نہیں ہوئی۔ تحریک انصاف کے پانچ رکنی وفد نے بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل…

آئینی ترامیم جمہوریت کیلئے تباہ کن ہیں،کسی صورت پاس نہیں ہونی چاہیے،علی محمد خان

  اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء علی محمد خان نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم پاکستان کی جمہوریت کی تباہی ہیں۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی محمد خان کا کہنا تھا کہ یہ…

پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا آئینی ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا، بلاول بھٹو

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا آئینی ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا۔میری خواہش ہے آئینی ترمیم مولانا فضل الرحمان خود پیش کریں۔ فضل الرحمان سے…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!