سیاست
Share your love
عمر ایوب، بیرسٹر سیف، مشال یوسفزئی اور وزیر زادہ کی راہداری ضمانت منظور
پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب، بیرسٹر سیف، مشال یوسفزئی اور وزیر زادہ کی راہداری ضمانت منظور کر لی۔ پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نے پی ٹی آئی رہنماوٴں کی درخواستوں پر سماعت کی،…
توشہ خانہ ٹو کیس، بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر
اسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواست 22 اکتوبر کو سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے توشہ…
آئینی ترمیم کا معاملہ،قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا
اسلام آباد: آئینی ترمیم کے معاملے پر قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 6 بجے پارلیمنٹ ہاوٴس میں منعقد ہوگا۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق سیکیورٹی کی صورتحال کے پیش نظر قومی اسمبلی کے آئندہ کے اجلاسوں کے لیے سیکیورٹی…
پی ٹی آئی احتجاج، راولپنڈی میں مختلف شاہراہیں رکاوٹیں کھڑی کرکے بند کر دی گئیں
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کی بعد نماز جمعہ ملک بھر میں ضلعی سطح پر احتجاج کی کال کے معاملے پر راولپنڈی میں مختلف شاہراوٴں پر رکاوٹیں کھڑی کرکے بند کر دی گئیں۔ پشاور روڈ پر چیئرنگ کراس کے قریب اور…
بدمعاشی ہوگی تو ہم بھی اپنا رویہ تبدیل کریں گے،مولانا فضل الرحمان
اسلام آباد: جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بدمعاشی ہوگی تو ہم بھی اپنا رویہ تبدیل کریں گے، مجوزہ آئینی ترمیم کے حوالے سے حکومت کا پہلا مسودہ مسترد کیا تھا آج بھی…
آئینی ترامیم معاملہ، وزیراعظم اور بلاول بھٹو مولانا فضل الرحمان کو قائل نہ کر سکے
اسلام آباد: مجوزہ آئینی ترامیم کے معاملہ پر اسلام آباد میں سربراہ جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بن گئی۔ پی ٹی آئی وفد کے بعد وزیراعظم شہبازشریف رات گئے بغیر کسی پروٹوکول…
آئینی ترمیم کا معاملہ بہت حساس مسئلہ، یہ چند برسوں یا مہینوں کے لئے نہیں، اسد قیصر
اسلام آباد: سابق سپیکر قومی اسمبلی و رہنما تحریک انصاف اسد قیصر نے کہا ہے کہ ترمیم کا معاملہ بہت حساس مسئلہ ہے، یہ چند برسوں، مہینوں کے لیے نہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسد قیصر نے…
26 ویں مجوزہ آئینی ترمیم کے اہم نکات سامنے آگئے
اسلام آباد: 26 ویں آئینی ترمیم مجوزہ ڈرافٹ کی تیاری حتمی مرحلے میں داخل ہوگئی، مجوزہ آئینی ترمیم کے اہم نکات سامنے آگئے۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے 5 یا 9 رکنی آئینی بینچ کے قیام اور صوبوں میں…
جمہوریت بہترین انتقام،مولانا اب چن چن کر بدلے لے رہے ہیں، فیصل کریم کنڈی
حیدر آباد: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ جمہوریت بہترین انتقام ہے یہ بات پوری ہو گئی، مولانا صاحب اب ان سے چن چن کر بدلے لے رہے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی…
ایس سی او کے کامیاب انعقاد پر سینیٹ میں قرارداد منظور
اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او )کے کامیاب انعقاد پر سینیٹ میں قرارداد منظور کر لی گئی، قرارداد شیری رحمان نے ایوان میں پیش کی۔ شیری رحمان کا قرارداد پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایس…