Enter your email address below and subscribe to our newsletter

سیاست

Share your love

آئینی ترامیم معاملہ ،ن لیگ اور پیپلز پارٹی آئینی عدالتوں کے قیام سے پیچھے ہٹ گئیں

اسلام آباد: آئینی ترامیم کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوگئی جس میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی آئینی عدالتوں کے قیام سے پیچھے ہٹ گئیں۔ چیئرمین کمیٹی خورشید شاہ کی زیر صدارت خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا…

26 ویں آئینی ترمیم،ن لیگ ،پی پی پی اورجے یوآئی کے درمیان مشترکہ مسودے پر اتفاق رائے ہوگیا

لاہور: 26 ویں آئینی ترمیم پر سیاسی جماعتوں کے درمیان مشاورت کا عمل رات گئے تک جاری رہا، پاکستان مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور جمعیت علما اسلام کے درمیان مشترکہ مسودے پر اتفاق رائے ہوگیا۔ 26 ویں آئینی ترمیم…

توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس ،نیب سے ریفرنس کے دائرہ اختیار سے متعلق رپورٹ طلب

اسلام آباد: احتساب عدالت اسلام آباد نے توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس میں آئندہ سماعت پر نیب سے ریفرنس کے دائرہ اختیار سے متعلق رپورٹ طلب کر لی۔ احتساب عدالت کی جج عابدہ سجاد نے صدر مملکت آصف زرداری، یوسف…

الیکشن ٹریبونل کیس، تحریک انصاف کی ایک ہفتے کی مہلت کی درخواست مسترد

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد کے الیکشن ٹریبونل تبدیلی کیس میں پی ٹی آئی کی ایک ہفتے کی مہلت کی درخواست مسترد کر دی۔ الیکشن کمیشن میں اسلام آباد کے 3 حلقوں کیلئے الیکشن ٹریبونل تبدیلی…

اسحاق ڈار کی ڈپٹی وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست پر حکومت کا تحریری جواب جمع

کراچی: وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تقرری کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت نے تحریری جواب سندھ ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس شفیع محمد صدیقی نے اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر…

تحریک انصاف نے آئینی ترامیم پر دھمکیاں دینا شروع کر دی ہے، عطاء تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات اور نشریات عطااللہ تارڑ نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس کے کامیاب انعقاد پر تمام اداروں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اس اجلاس سے پاکستان کا عالمی سطح پر…

26ویں آئینی ترمیم پر رجسٹرارآفس کے اعتراضات کیخلاف اپیل پر سماعت کل ہوگی

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات کیخلاف اپیل پر سماعت کل ہوگی۔ چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا، بینچ کے اراکین میں جسٹس…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!