Enter your email address below and subscribe to our newsletter

سیاست

Share your love

چانسلر کا انتخاب ، بانی پی ٹی آئی کی شمولیت پر آکسفورڈ یونیورسٹی بھی تذبذب کاشکار ،قانونی رائے طلب کر لی

لندن :چانسلر کے انتخاب میں بانی پی ٹی آئی کی شمولیت پر آکسفورڈ یونیورسٹی بھی مشکل میں پڑ گئی۔آکسفورڈ یونیورسٹی رواں ہفتے چانسلر کا انتخاب لڑنے کے لیے اہل امیدواروں کا اعلان کرے گی ۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ کے…

قومی جرگے میں جو مطالبات پیش کیے گئے اُن پر آئین میں رہتے ہوئے 100 فیصد عمل کریں گے،علی امین گنڈا پور

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے اعلان کیا ہے کہ حال ہی میں پختون قبائل کے ہونے والے قومی جرگے میں جو مطالبات پیش کیے گئے ہیں اُن پر آئین میں رہتے ہوئے 100 فیصد عمل کریں گے۔…

پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط، گوادر ایئرپورٹ کا ورچوئل افتتاح

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور چینی ہم منصب لی چیانگ کی موجودگی میں پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبہ میں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کردیے گئے جبکہ گوادر ایئرپورٹ کا ورچوئل افتتاح کردیا گیا۔ چینی وزیراعظم لی چیانگ…

پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی راہداری ضمانت منظور

پشاور: پشاور ہائیکورٹ سے پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی راہداری ضمانت منظور ہو گئی۔ راہداری ضمانت کی درخواست پر سماعت جسٹس فہیم ولی نے کی، پی ٹی آئی رہنماؤں کو 8 نومبر تک متعلقہ عدالت…

آئینی ترامیم پر تحریک انصاف نے ڈرافٹ تو درکنار تجاویز تک نہیں دیں، عرفان صدیقی

اسلام آباد: آئینی ترامیم پر خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے رکن سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ساتویں اجلاس میں بھی پی ٹی آئی نے اپنا ڈرافٹ نہیں دیا۔ سینیٹر عرفان صدیقی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

علی امین گنڈاپور کا بنوں پولیس لائنز حملے میں شہید اہلکاروں کے ورثاکے لئے مالی امداد کا اعلان

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بنوں پولیس لائنز حملے میں شہید اہلکاروں کے ورثا کے لیے مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے متعلقہ حکام کو اس سلسلے میں بروقت ضروری کارروائی…

عمران خان سے ملاقات کی اجازت پر ہی احتجاج مؤخر کیا جائے گا، پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا فیصلہ

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت وزیراعلی ہاؤس میں منعقد ہونے والے پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ عمران خان سے ملاقات کی اجازت پر ہی احتجاج مؤخر کیا جائے گا۔ ذرائع کے کے…

عدلیہ میں ہر صورت اصلاحات لائیں گےاس معاملے میں کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، بلاول بھٹو

کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ نے ہر ہتھکنڈہ استعمال کیا کہ ہم برابری نہ لے سکیں عدلیہ میں ہر صورت اصلاحات لائیں گے ہم میثاق جمہوریت کے وعدوں پر سمجھوتہ کرنے…

تحریک انصاف کی احتجاج کی تیاریاں جاری، ٹکٹ ہولڈرز اور کارکنان کو ڈی چوک پہنچنے کی ہدایت

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے احتجاج کی تیاریاں اور اپنے ٹکٹ ہولڈرز سے رابطے جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف احتجاج کی تیاریاں جاری رکھے ہوئے ہے اور پی ٹی آئی قیادت کی جانب سے…

ایس سی اواجلاس، وزارت داخلہ کے ضلعی انتظامیہ کو فول پروف سیکیورٹی کے احکامات

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم سے متعلق وزارت داخلہ نے ضلعی انتظامیہ کو فول پروف سیکیورٹی کے احکامات جاری کر دیئے جس کے مطابق اسلام آباد میں کسی قسم کا کوئی اجتماع نہیں کیا جاسکے گا۔ وزارت داخلہ نے ایس…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!