سیاست
Share your love
حکومت کو ہر صورت بجلی کے بلوں میں کمی لانا ہو گی، حافظ نعیم الرحمان
لاہور: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے حکومت کے ساتھ ہونے والے معاہدے پر عمل درآمد تک جدوجہد جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو ہر صورت بجلی کے بلوں میں کمی لانا…
جسٹس دراب پٹیل کے تجربے نے ثابت کیا آئینی عدالت پاکستان کی ضرورت تھی، بلاول بھٹو
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے جج جسٹس دراب پٹیل کے تجربے نے ثابت کیا کہ وفاقی آئینی عدالت پاکستان کی ضرورت تھی۔ آئینی عدالت کے قیام کے حوالے سے ایکس…
مولانا فضل الرحمان کا تحریک انصاف سے رابطہ، 15 اکتوبر کا احتجاج مؤخر کرنے کی اپیل
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس کے پیش نظر 15 اکتوبر کو پارٹی…
گورنر صاحب چائے، کافی انجوائے کریں،حکومت کیسے چلانی ہے مریم نواز اچھے سے جانتی ہیں، عظمیٰ بخاری
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ جو کام تحریک انصاف کرتی ہے وہ گورنر پنجاب نے شروع کر دیے ہیں۔ اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ گورنر صاحب بڑی تکلیف سے آپ کو یاد کرانا…
چینی آئی پی پیز پاکستان میں بڑے سرمایہ کار ہیں،محمداورنگزیب
اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ چین توانائی کے شعبے میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کر رہا ہے اور چینی آئی پی پیز پاکستان میں بڑے سرمایہ کار ہیں۔ اسلام آباد میں چائنہ چیمبر آف…
ہم زبردستی سے آئین میں ترامیم کے لئے کسی قسم کی قانون سازی نہیں مانیں گے،اسدقیصر
پشاور: تحریک انصاف کے رہنماء اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے واضح کیا ہے کہ اس وقت پاکستان میں عام عوام کو چھوڑ کر ممبران اسمبلی و سینیئرز کا اغواء برائے ووٹ ہو رہا ہے تاکہ حکومت آئین…
تحریک انصاف کی جانب سے عمران خان سے ملاقات کی باضابطہ درخواست وزارت داخلہ کو موصول
اسلام آباد: پی ٹی آئی کی طرف سے بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملنے کی باضابطہ درخواست وزارتِ داخلہ کو موصول ہوگئی۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ بیرسٹر گوہر اور حامد رضا کو بانی چیئرمین…
پی ٹی آئی کا احتجاج ملتوی کرنے کا فیصلہ عمران خان سے ملاقات پر مشروط
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے 15 اکتوبر کو احتجاج ملتوی کرنے کا فیصلہ سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات پر مشروط کر دیا۔ گزشتہ رات پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے جس کی…
ایس سی او،تحریک انصاف احتجاج کی کال موخر کرے، لیاقت بلوچ
لاہور: نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف احتجاج کی کال موخر کرے۔ نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے بیان میں کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس پاکستان میں منعقد ہونا حکومت یا…
لطیف کھوسہ روڈ بلاک کیس میں عدم ثبوت پر بری
لاہور:لاہورکینٹ کچہری جوڈیشل مجسٹریٹ اعجاز احمد نے روڈ بلاک کرنے کے مقدمہ میں ناکافی شہادتوں کی بنیاد پر سردار لطیف کھوسہ کو بری کردیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج ارشد جاوید نے 9 مئی کے 4 مقدمات میں…