سیاست
Share your love
آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کیخلاف کیس سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کیخلاف کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا.چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجربنچ 6جون کو سماعت کرے گا. مبینہ آڈیوز کی تحقیقات کیلئے قائم کردہ انکوائری کمیشن کیخلاف سپریم…
وزیراعظم کا بھارت میں ٹرین حادثے میں اموات پراظہارافسوس
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت میں ٹرین حادثے میں ہونیوالی اموات پر افسوس کا اظہارکیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں کہا کہ ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے…
ہمارے ساتھ ظلم کیا جا رہا ہے، اب ہم مزید برداشت نہیں کریں گے،گرفتار خواتین
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی گرفتار خواتین نے کہا ہے کہ 25 دن ہمیں جیل میں رکھا گیا، اب اور کیا کرنا ہے۔اب ہم اور برادشت نہیں کریں گے۔ہمارے وکلا کو بلایا جائے۔ یہ ظلم مزید نہیں چل سکتا۔ انسداد…
ڈیفالٹ کی تاریخیں دینے والوں کو شرم آنی چاہئے،اسحاق ڈار
اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سیاسی عدم استحکام معیشت کے نقصان کی بڑی وجہ ہے، ملک کو بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے ڈیفالٹ کی تاریخیں دینے والوں کو شرم آنی چاہئے۔پاکستان کے پاس ٹریلین…
اسلام آباد ہائی کورٹ کا سیکورٹی اداروں کی وردیاں استعمال کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکورٹی اداروں کی وردیاں استعمال ہونے کے خدشے کا اظہار کرتے ہوئے وردیاں استعمال کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔اسلام آبادہائیکورٹ نے کہا کہ بادی النظر میں اسلام آباد میں…
خیبرپختونخوا اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر محمود جان سمیت تین افراد کو گرفتار
پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر محمود جان سمیت تین افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے سابق ڈپٹی اسپیکر محمود جان کے خلاف قتل، اقدام قتل کا مقدمہ درج ہے۔…
سپریم کورٹ میں گروپ بناہے نہ ہی چیف جسٹس سے اختلاف ہے، جسٹس قاضی فائزعیسیٰ
اسلام آباد: جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے کہا ہے سپریم کورٹ میں گروپ بناہے نہ ہی چیف جسٹس سے اختلاف ہے،میڈیامیں ویڈیو کو لے کر غلط مطلب نکالا گیا۔ میری درخواست ہے کہ خلافِ حقیقت خبریں نہ پھیلائی جائیں۔ اس حوالے…
سانحہ 9مئی قومی سلامتی کا مسئلہ، گرفتاریاں انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہیں،وزیر برائے انسانی حقوق
اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ریاض حسین پیرزادہ نے پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق مغربی میڈیا کی رپورٹس کو مسترد کر دیا۔ وفاقی زیر نے کہا سانحہ 9مئی ہماری قومی سلامتی کا مسئلہ ہے ۔…
پی ٹی آئی کی اسیر خواتین نے جیل میں بدسلوکی کی تردیدکردی
لاہور: تحریک انصاف کی گرفتار خواتین نے اپنے بیان میں جیل میں بدسلوکی کی تردید کی ہے۔جبکہ لاہور پولیس نے سوشل میڈیا پر افسران سے متعلق نازیبا پوسٹوں پر ایکشن لینا شروع کردیا ہے۔ عدالت میں پیشی سے قبل پی…
پرویز الہٰی کرپشن مقدمے میں ڈسچارج،دوسرے مقدمہ میں دوبارہ گرفتار
لاہور: جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضی نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی کی کرپشن کے مقدمے میں جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ناکافی شواہد کی بنا پر انہیں مقدمے سے ڈسچارج کردیاتاہم اینٹی کرپشن نے انہیں عدالت سے…