سیاست
Share your love
شیخ رشید احمد نے القادر ٹرسٹ کیس میں نیب طلبی پر جواب جمع کرادیا
اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے نیشنل کرائم ایجنسی 190 ملین پاوٴنڈ سے متعلق القادر ٹرسٹ کیس میں نیب طلبی پر جواب جمع کرادیا۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے وکیل سردار شہباز…
تحریک انصاف پر پابندی کو خارچ ازامکان قرار نہیں دیا جا سکتا،خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ عمران خان کی گرفتاری میں فوج کا قطعا کوئی کردار نہیں تھا. عمران خان کو فوج یا رینجرز نے گرفتار نہیں کیا تھا۔ تحریک انصاف پر پابندی کو خارچ ازامکان قرار نہیں دیا جا…
وفاقی حکومت کے آڈیو لیکس کمیشن کے بینچ پر اعتراضات، نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں آڈیو لیکس کمیشن کے بینچ پر اعتراضات اٹھاتے ہوئے نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا کردی۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ ماضی میں ارسلان افتخار کیس میں چیف جسٹس افتخار چوہدری نے…
اعظم سواتی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد: اسپیشل جج سینٹرل اعظم خان نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ایف آئی اے کی درخواست پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اعظم سواتی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ عدالت نے اعظم سواتی کو آج فرد جرم…
پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے اہم بیان دے دیا
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف میں ووٹ صرف عمران خان کا ہے باقی کوئی ہے یا نہیں ہے اس سے ووٹ بنک میں کوئی نہیں فرق پڑنا۔واضح رہے اسد عمر نے گزشتہ…
فواد چودھری نے ٹوئٹر سے عمران خان کی تصویر ہٹا دی
سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے پی ٹی آئی چھوڑنے کے بعد اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے عمران خان کی تصویر ہٹادی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد چودھری کی جانب سے اپنا ٹوئٹر کوور تبدیل کردیا گیا۔ انہوں…
پاکستان کا جوہری پروگرام خطے میں امن و استحکام کیلئے ہے،بلاول بھٹو
اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہپاکستان کم از کم قابل اعتماد دفاعی صلاحیت کی پالیسی پر سختی سے عمل پیرا ہے۔ پاکستان کا جوہری پروگرام خطے میں امن و استحکام کیلئے ہے۔ وزیر خارجہ بلاول…
بانی رکن عمران اسماعیل نے بھی خان صاحب اللہ حافظ کہہ دیا
کراچی: تحریک انصاف کے بانی رکن اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تحریک انصاف کی بنیادی رکنیت سے استعفی دے دیا اور کہا ہے کہ خان صاحب اور تحریک انصاف کو اللہ حافظ کہتا ہوں۔ انسداد دہشت گردی کی…
جہانگیر ترین سے تحریک انصاف چھوڑنے والے رہنماؤں کےرابطے
لاہور: پاکستان تحریک کے منحرف رہنما اور سینئر سیاستدان جہانگیر ترین سیاسی طور پر متحرک ہوگئے ہیں جبکہ اُن سے تحریک انصاف سے لاتعلقی کا اظہار کرنے والے رہنماؤں نے رابطے بھی کیے ہیں۔ حال ہی میں پی ٹی آئی…
چیف جسٹس کا کمیشن کو کام کرنے سے روک دینا ہی ان کے گناہ گار ہونے کا ثبوت اور اعتراف ہے، مریم نواز
لاہور: پاکستان مسلم لیگ کی سینئر نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ انصاف کی سب سے بڑی کرسی پر براجمان شخص اپنے عہدے کو احتساب سے بچنے کے لیے بے دریغ استعمال کر رہا ہے چیف جسٹس گناہ…