Enter your email address below and subscribe to our newsletter

ٹیکنالوجی

Share your love

ایپل 2023 میں سب سے زیادہ سمارٹ فونز فروخت کرنے والی کمپنی بن گئی

کیلیفورنیا: تاریخ میں پہلی بار ایپل ایک سال میں سب سے زیادہ اسمارٹ فونز فروخت کرنے والی کمپنی بن گئی ہے۔ سمارٹ فونز کی فروخت کے اعداد و شمار پر نظر رکھنے والی کمپنیوں آئی ڈی سی اور کینالیز کی…

گوگل کا اے آئی ٹیکنالوجی سے لیس زبردست فیچر متعارف کرانے کا اعلان

کیلیفورنیا: گوگل نے اینڈرائیڈ فونز کے لیے ایک نیا فیچر سرکل ٹو سرچ متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ اس فیچر سے صارفین اپنے فون میں کہیں بھی سرکل بنا کر یا ہائی لائٹ کرکے سرچ کرسکیں گے، یہ فیچر صرف…

موبائل کو محض چند سیکنڈ میں چارج کرنے والی ڈیوائس تیار

لاس ویگس: ٹیکنالوجی کمپنی سویپری نے ایک ایسی ٹیکنالوجی بنائی ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے موبائل فون کو سات سیکنڈ کے اندر مکمل طور پر چارج کیا جا سکے گا۔ سویپری نامی اس ڈیوائس میں کم وزن متعدد بیٹریاں…

یوٹیوب کا ہنگامی طبی امداد کے مواد کی تلاش سے متعلق اہم اقدام

نیویارک:دنیا کی سب سے بڑی اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے ہنگامی طبی امداد سے متعلق مواد اور طریقہ کار کی ویڈیوز کو تلاش کرنے کو آسان کر دیا۔ ویب سائٹ کی جانب سے بتایا گیا کہ 10 جنوری سے یوٹیوب…

واٹس ایپ کا ویڈیوکال سے متعلق اہم فیچرمتعارف کرانے کا اعلان

کیلیفورنیا:انسٹنٹ میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ اپنے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے دوران ویڈیو کال میوزک آڈیو شیئرنگ کا فیچر متعارف کرانے جارہا ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کی ایک رپورٹ کے مطابق کمپنی کی جانب سے کچھ بِیٹا صارفین کو…

گوگل نے روبوٹ کے نقصانات سے بچاؤ کیلئے آئین بنا دیا

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے روبوٹ کے سبب ہونے والے نقصانات کو محدود کرنے کیلئے روبوٹس کیلئے آئین بنا دیا۔ گوگل اپنے ماتحت کام کرنے والے ڈیپ مائنڈ روبوٹک ڈویژن سے پُر امید ہے کہ ایک روز ایسا مددگار روبوٹ…

نجی فون کمپنی کا مصنوعی ذہانت والا موبائل لانچ کرنے کا اعلان

کیلیفورنیا: دنیا کی معروف موبائل فون کمپنی ’’سام سنگ‘‘ نے جدید موبائل فون لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سمارٹ فونز کمپنی ’’سام سنگ‘‘ پہلا مصنوعی ذہانت والا سمارٹ فون گلیکسی ایس 24…

اسٹار لنک فون سروس کے لیے پہلا سیٹلائٹ لانچ

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی اسپیس ایکس نے اسٹار لنک فون سروس کے لیے پہلا سیٹلائٹ لانچ کر دیا۔ یہ سیٹلائٹ صارفین کو زمین پر موجود موبائل ٹاور سے رابطہ نہ ہونے کی صورت میں اسپیس انٹرنیٹ نیٹورک سے جوڑ سکے گا۔…

گوگل پاس ورڈ کو محفوظ سمجھنے والے ہوشیار ہو جائیں !

نیویارک:گوگل پاس ورڈ کو محفوظ سمجھنے والے ہوشیار رہیں، کیونکہ ہیکرز کو پیچیدہ ترین پاس ورڈ بھی دُور نہیں رکھ سکتا، اُن گوگل اکاؤنٹس تک رسائی پاس ورڈ کے بغیر بھی ممکن ہے۔ سکیورٹی محققین کی جانب سے ہیکنگ کے…

سائبر سیکیورٹی نے صارفین کو انسٹاگرام پر نئے ٹرینڈسے خبردارکردیا

کیلیفورنیا: اس ڈیجیٹل دنیا میں نِت نئے ٹرینڈ کا زور و شور سے آنا اور صارفین کو اپنی لپیٹ میں لے لینا ایک عام سی بات ہے۔ایسا ہی ایک تازہ ترین ٹرینڈ میٹا کے ذیلی پلیٹ فارم انسٹاگرام پر جاری…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!