Enter your email address below and subscribe to our newsletter

ٹیکنالوجی

Share your love

ٹک ٹاک میں اہم تبدیلیاں ،صارفین کے لیے آمدنی کا حصول اور بھی سہل بنا دیا

بیجنگ: ٹک ٹاک کی جانب سے صارفین کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے کمانے کا موقع فراہم کرنے لیے نئی تبدیلیاں کردیں۔ مئی 2023 میں ٹک ٹاک کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ ویڈیوز پوسٹ کیے بغیر بھی…

فیس بک نے غزہ میں اسرائیلی مظالم دکھانے والے پیجز بند کرنا شروع کر دئیے

مینلو پارک:فیس بک غزہ میں اسرائیلی مظالم دکھانے والے پیجز بند کرنے لگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے اسرائیلی دباؤ میں آ کر غزہ پر صہیونی مظالم سے آگاہ کرنے والے بیچز بند کرنا شروع کر دیئے،…

گوگل ہوم پیج پر بڑی تبدیلی لے آیا

کیلیفورنیا: گوگل کے ڈیسک ٹاپ ہوم پیج پر ایک ڈسکور فیڈ کا اضافہ کردیا جو حالیہ برسوں میں کی جانے والی سب سے بڑی تبدیلی سمجھی جاسکتی ہے۔ ایک رپورٹ میں گوگل کی اس نئی ڈسکور فیڈ کی جھلک پیش…

تھریڈ زکے نئے فیچرز ٹوئٹر کو مات دینے کے لیے تیار

نیویارک:ٹوئٹر کی تکڑ پر آنے والے ایپ ’’تھریڈز‘‘ نے اپنی جگہ بنانے کے لیے کچھ نئے فیچرز کا اضافہ کیا ہے جس سے صارفین کو متوجہ کیا جا سکے گا۔ فیس بک اور انسٹاگرام کمپنی میٹا اپنے نئے سوشل میڈیا…

واٹس ایپ کی جانب سے دو اہم نئے فیچرز متعارف کرانے کی تیاری

نیویارک: واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کیلئے چیٹ لاک اور میسیجز ٹیکسٹ فارمیٹنگ ٹولز کے حوالے سے دو نئے فیچرز متعارف کرانے کی تیاری کر لی۔ اس سلسلے میں اینڈرائیڈ ڈیوائسز کیلئے واٹس ایپ کے بیٹا ورژن میں چند نئے…

ناسا کی تعمیراتی ٹیکنالوجی کمپنی کو چاند پر گھر بنانے کیلئے رقم مل گئی

واشنگٹن: امریکی خلائی ادارے ناسا نے تعمیراتی ٹیکنالوجی کمپنی کو 2040 تک چاند پر گھر بنانے کیلئے 6 کروڑ ڈالر کی رقم فراہم کر دی۔چاند پر بنائے جانے والے یہ گھر صرف خلا نوردوں کیلئے ہی نہیں بلکہ عام افراد…

گوگل کاپوڈکاسٹ فیچر ختم کرنے کے بعد ایک اور فیچر ختم کرنے کا اعلان

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے چند روز قبل پوڈکاسٹ فیچر ختم کرنے کے اعلان کے بعد ایک اور فیچر ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ورک اسپیس پر شائع کی جانے والی ایک پوسٹ کے مطابق کمپنی نے وائٹ بورڈنگ…

واٹس ایپ کی جانب سے نیا ریپلائی فیچر آزمائش کیلئے متعارف

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کیلئے نیا ریپلائی فیچر متعارف کرانے جا رہی ہے جس کے بعد تصویر، ویڈیو اور جِف کا فوری جواب دینا ممکن ہوگا۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!