Enter your email address below and subscribe to our newsletter

ٹیکنالوجی

Share your love

ایلون مسک کے زیر تحت “ایکس'”کے آگے بڑھنے کا امکان کم ہے، مارک زکربرگ

کیلیفورنیا:مارک زکربرگ کے خیال میں ایلون مسک کے زیرتحت ایکس (ٹوئٹر) کا اپنی مکمل صلاحیت کے ساتھ آگے بڑھنے کا امکان بہت کم ہے۔ میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ کا ماننا ہے کہ دنیا کے امیر ترین شخص ایلون…

گوگل کا 2024 میں پوڈکاسٹ سروس بند کرنے کا امکان

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے 2024 میں پوڈکاسٹ سروس بند کرنے کا عندیہ دے دیا، آئندہ برس کے ابتداء سے صارفین یوٹیوب میوزک میں پوڈکاسٹ سن سکیں گے۔ رواں سال اپریل میں گوگل نے امریکی صارفین کیلئے یوٹیوب میوزک میں…

ہیکرز کی جانب سے سرکاری ملازمین کی ای میلز ہیک کرنے کا خدشہ

اسلام آباد:ہیکرز کی جانب سے سرکاری ملازمین کی ای میلز ہیک کرنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ۔وفاقی حکومت نے تمام سرکاری ملازمین کو ای میل کمیونیکیشن محفوظ بنانے کی ہدایت کی ہے۔ وفاقی حکومت نے تمام متعلقہ وزارتوں اور…

یوٹیوب کا ویڈیو ایڈیٹنگ ایپ میں بڑی تبدیلی لانے اعلان

کیلیفورنیا: یوٹیوب نے ویڈیوز ایڈیٹنگ کیلئے Youtube Create کے نام سے اپنی نئی ایپ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹک ٹاک سے مقابلہ کرنے کیلئے یوٹیوب نے اپنی پہلی ویڈیو ایڈیٹنگ ایپ youtube…

انسٹا گرام چیلنجز کے نوٹیفکیشن کی پریشانی ختم

لندن:انسٹاگرام پر براڈکاسٹ چینلز صارفین کو تخلیق کاروں کی جانب سے نئی اپ ڈیٹس فراہم ہوتی رہتی ہیں لیکن صارفین مسلسل آنے والی نوٹیفکیشن سے پریشان بھی ہوجاتے ہیں اور اپنی بھڑاس سوشل میڈیا پر کئی بار نکال چکے ہیں۔…

فائیو جی کے اجرا کیلئے تیاری شروع ،احکامات مل گئے

اسلام آباد:وزارت آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن نے فائیو جی کے اجرا کیلئے تیاری کا آغاز کردیا۔ وزارت آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن نے فائیو جی کے اجراء کیلئے تیاری شروع کر دی ۔نگراں وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف…

ایلون مسک کی کمپنی کا انسانی دماغ میں کمپیوٹر چپ نصب کرنے کا اعلان

واشنگٹن: ایلون مسک کی کمپنی نیورالنک نے انسانی دماغ میں کمپیوٹر چپ نصب کرنے کے لیے پہلا کلینیکل ٹرائل شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے بتایا گیا کہ اسے ایک خودمختار ریویو بورڈ کی جانب سے…

ایلون مسک نے تمام صارفین پر ماہانہ فیس عائد کرنے کا عندیہ دے دیا

کیلیفورنیا:سربراہ ایکس ایلون مسک نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم پر بوٹس سے نمٹنے کیلئے ماہانہ بنیادوں پر معمولی فیس عائد کرنے کا عندیہ دے دیا۔ ایلون مسک کی ملکیت میں آنے کے بعد سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر…

صارفین کا ڈیٹا ہیک، سافٹ ویئر کمپنی بھی معاملے پر میدان میں آ گئی

اسلام آباد :پاکستانیوں کا ذاتی ڈیٹا ہیک ہونے کے بعد لیک ہونے کے معاملے پر ریسٹورنٹس کو سافٹ ویئر فراہم کرنے والی کمپنی کا مؤقف سامنے آگیا۔ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) سعد جانگڑا کا کہنا ہے…

کمپیوٹنگ کی دنیا میں ”ڈی این اے کمپیوٹر“ ایک نئی جہت بن کرابھرنے لگا

بیجنگ: کمپیوٹنگ کی دنیا میں ”ڈی این اے کمپیوٹر“ ایک ایسی نئی جہت ہے جس میں مالیکیولر بائیولوجی، بائیو کیمسٹری اور ڈی این اے کی مدد سے ہارڈ ویئر تیار کیا جاتا ہے اور ڈی این اے خود کو سرکٹس…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!