پاکستان
Share your love
پاکستان میں ربیع الثانی کا چاند نظر آگیا
اسلام آباد: مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ملک بھر میں ربیع الثانی 1446 ہجری کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا چیئرمین مولانا عبدالخبیر کی سربراہی میں اسلام آباد میں اجلاس ہوا جبکہ لاہور، کراچی،…
علوی ڈینٹل کلینک سیل کرنے کا کیس، سندھ ہائیکورٹ کا تحریری حکم نامہ جاری
کراچی: کراچی میں علوی ڈینٹل کلینک سیل کرنے کے کیس میں سندھ ہائیکورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ عدالت عالیہ کے تحریری حکم نامے کے مطابق قانون کے تحت درخواست گزار کو پہلے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس…
پی آئی اے کی ایئرہوسٹس سے قیمتی موبائل فونزکی برآمدگی ، معطل کرکے محکمانہ کارروائی شروع
اسلام آباد: پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے کہا ہے کہ کسٹم حکام کی جانب سے لاہور ایئرپورٹ پر موبائل برآمد کیے جانے کے بعد ایئرہوسٹس کو معطل کرکے ان کے خلاف محکمانہ کارروائی شروع کردی گئی ہے۔…
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس 83 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا
کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔جبکہ انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی ہونے لگی ہے۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز ٹریڈنگ کے دوران سٹاک مارکیٹ میں ہنڈریڈ انڈیکس 83 ہزار…
صوبائی دارالحکومت میں دفعہ 144 لگانے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج
لاہور: صوبائی دارالحکومت چھ دن کے لیے دفعہ 144 لگانے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت لاہور میں 3 اکتوبر سے 8 اکتوبر تک دفعہ 144 کا نوٹیفکیشن کالعدم…
سابق صدر عارف علوی کا کراچی میں قائم ڈینٹل کلینک سیل
کراچی: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) نے سابق صدر پاکستان عارف علوی کا ڈینٹل کلینک سیل کر دیا گیا۔ ایس بی سی اے کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ڈینٹل کلینک رہائشی بنگلے…
سوشل میڈیا پر اچھائی کے مقابلے میں برائی زیادہ پھیل رہی ہے، ڈاکٹر ذاکر نائیک
کراچی: ممتاز مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے سوشل میڈیا پر اچھائی کے مقابلے میں برائی زیادہ پھیل رہی ہے، سوشل میڈیا کو اسلامی دعوت کے لیے استعمال کیا جانا چاہیے، مسلمان آج مصنوعی ذہانت…
اسلام آباد میں ڈینگی وائرس کے پھیلاو کا خدشہ، ایڈوائزری جاری
اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی کا پھیلاو ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر زعیم ضیا نے ایڈوائزری جاری کر دی۔ اسلام آباد میں ڈینگی وائرس کے پھیلاو کے خدشہ کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس نے ایڈوائزری جاری کی ہے…
کوئٹہ میں باراتیوں کی بس کو حادثہ، 7 افراد جاں بحق ، 37 زخمی
کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کے بروری بائی پاس پر باراتیوں کی بس کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 37 زخمی ہوگئے۔ باراتیوں کی بس کو حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، جہاں کابروری…
دفاعی منصوبوں کے لئے 45 ارب روپے کی سپلیمنٹری گرانٹ منظور
اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے دفاعی منصوبوں کے لیے 45 ارب روپے کی سپلیمنٹری گرانٹ سمیت دیگر اہم منصوبوں کے لیے رقم جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ای سی سی…