Enter your email address below and subscribe to our newsletter

پاکستان

Share your love

وزیراعظم نے نان فائلرز پرپابندیاں لگانے کی منظوری دی ہے تاہم منی بجٹ نہیں لایا جارہا، ایف بی آر

اسلام آباد: فیڈرل بیورو آف ریونیو کے ممبر ان لینڈ ریونیو پالیسی حامد عتیق سرور کا کہنا ہے کہ منی بجٹ نہیں لایا جارہا، جبکہ وزیراعظم نے نان فائلرز پرپابندیاں لگانے کی منظوری دی ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے…

وزارت خزانہ نے ضمنی گرانٹس کے اجرا پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے ضمنی گرانٹس کے اجرا پر پابندی عائد کردی، تمام وزارتوں کو پارلیمنٹ سے جاری اور ترقیاتی اخراجات کیلیے منظور شدہ بجٹ سے تجاوز نہ کرنے کی ہدایت کردی گئی۔ وزارت خزانہ کے جاری کردہ آفس…

پاکستان بار کونسل حکومتی آئینی پیکج پر دو اکتوبر کو فیصلہ کرے گی

اسلام آباد: پاکستان بار کونسل نے حکومت کے آئینی پیکج اور اہم ترامیم کے معاملے پر حتمی فیصلہ دو اکتوبر کو جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومتی آئینی پیکج پر غور کیلیے پاکستان بار کونسل کا اہم اجلاس ہوا،…

اسلامی نظریاتی کونسل کا دورۂ چین، مسلم علما اور اکابرین سے ملاقاتیں کیں

اسلام آباد / بیجنگ: چینی حکومت کی دعوت پر اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین کی سربراہی میں 11 رکنی وفد نے چین کا 10 روزہ دورہ کیا ہے۔ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل محمد راغب حسین نعیمی کی سربراہی میں گیارہ…

ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ دوبارہ لیا جائے، طلبا اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد: میڈیکل ایڈمشن کے لیے ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ دوبارہ لیا جائے، طلبا اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے۔   درخواست گزار درخواست گزار چھ طلبا عمار نعیم، شاہ زیب وزیر، صبا ایمان اور دیگر اسلام آباد ہائی…

شہید ذوالفقارعلی بھٹو یونیورسٹی کو ایم ڈی کیٹ کے نتائج جاری کرنے سے روک دیا گیا

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی کو ایم ڈی کیٹ کے نتائج جاری کرنے سے روک دیا. عدالت نے ہدایت کی ہے کہ جامعہ تاحکم ثانی ٹیسٹ کے نتائج نہ جاری کرے، عدالت نے 26ستمبر…

نان فائلرز کی یٹیگری ختم، جائیداد ، گاڑیوں کی خریداری، اکاؤنٹس کھولنے ،غیر ملکی سفر پرپابندی

اسلام آباد:حکومت نے اصولی طور پر نان فائلرز کیٹیگری کو ختم کرنے پر اتفاق کر لیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے نان فائلرز کی کیٹیگری ختم کرکے ٹیکس نہ دینے والوں پر 15 پابندیاں لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف بی…

دہشتگردی کیلئے میری برین واشنگ کی گئی،تربت سے گرفتار خاتون خود کش بمبار عدیلہ بلوچ کے ہوشرباانکشافات

کوئٹہ : بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے تربت سے خاتون خود کش بمبار عدیلہ بلوچ کو گرفتار کرلیا۔ کوئٹہ میں گرفتار خودکش بمبار خاتون عدیلہ بلوچ نے والدین اور رکن بلوچستان اسمبلی فرح عظیم کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے…

پاکستانی طالب علم نے مسلسل دوسری مرتبہ دنیا کے سرفہرست سائنس دانوں میں جگہ بنالی

لاہور: اسپین کی قرطبہ یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کرنے والے پاکستانی طالب علم نے مسلسل دوسری مرتبہ دنیا کے سرفہرست دو فیصد سائنس دانوں میں جگہ بنا کر نیا سنگ میل حاصل کرلیا اور وہ یہ اعزاز حاصل کرنے…

ایف بی آر ٹیکس نوٹس دے کر لوگوں کو بلیک میل کررہا ہے، سینیٹ کمیٹی داخلہ

اسلام آباد: سینیٹ کمیٹی برائے داخلہ نے کہا ہے کہ ایف بی آر نے لوگوں کو تنگ کرنا شروع کردیا ہے نوٹسز کے نام پر بلیک میلنگ کے حربے اپنائے جاتے ہیں۔ سینیٹ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس سینیٹر فیصل…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!