Enter your email address below and subscribe to our newsletter

پاکستان

Share your love

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،81ہزارپوائنٹس کی سطح عبور کرلی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں 1510 پوائنٹس کی بڑی تیزی آگئی جس کے نتیجے میں انڈیکس نے 81000 پوائنٹس کی سطح بھی عبور کرلی اور 100 انڈیکس بڑھ کر 81971 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ آئی ایم ایف سے…

پاکستان نے قومی ترانے پر کھڑے نہ ہونے کے معاملے پر افغان قونصل جنرل کی وضاحت کو مسترد کردیا

اسلام آباد: پاکستان نے قومی ترانے پر کھڑے نہ ہونے کے معاملے پر افغان قونصل جنرل کی وضاحت کو مسترد کردیا۔ترجمان دفترخارجہ کاکہناہے کہ میزبان ملک کے قومی ترانے کی بیحرمتی سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز…

بڑے شہروں میں پاسپورٹ پرنٹنگ کا بیک لاگ ختم ہوگیا

اسلام آباد: ڈی جی پاسپورٹ اینڈ امیگریشن مصطفیٰ جمال قاضی نے بتایا ہے کہ ملک کے تمام بڑے شہروں میں پاسپورٹ پرنٹنگ کا بیک لاگ ختم، فارن مشنز، آن لائن اور ہوم ڈلیوری کے تمام کیسز نمٹا دیئے گئے۔ اسلام…

پاک بحریہ کے جنگی بحری جہاز کی آپریشن ’’ TALON GRIP‘‘ میں شرکت

راولپنڈی:پاک بحریہ کے جنگی بحری جہاز پی این ایس شمشیر نے آپریشن ’’ TALON GRIP‘‘ میں شرکت کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پی این ایس شمشیر اس وقت خلیج عمان میں علاقائی میری ٹائم سکیورٹی پٹرول پر تعینات…

سندھ کی پریمیئم نمبر پلیٹس کیلئے آن لائن بولی کا اعلان

کراچی:محکمہ ایکسائز سندھ کی جانب سے پریمیئم نمبر پلیٹس کےلیے آن لائن بولی کا عمل شروع کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ یہ اعلان شرجیل میمن کی زیرصدارت محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول کے اجلاس کے دوران کیا گیا۔…

شمالی وزیرستان میں بینک اسٹاف کی گاڑی پر فائرنگ سے مینیجر جاں بحق

شمالی وزیرستان: خیبرپختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد نے بینک اسٹاف کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں مینیجر جاں بحق ہوگیا۔ میر علی سے بنوں جانے والے بینک اسٹاف کی گاڑی پر شمالی…

لاہور بحالی منصوبے کے لئے 137 ارب روپے کی منظوری

لاہور: حکومت پنجاب سے لاہور بحالی منصوبے کے لیے137 ارب روپے مختص کر دی، جس کے تحت شہر کی شاہراہیں، گلیاں اور بازار روشن ہوں گے، سیوریج اور واٹرسپلائی لائنیں بچھائی جائیں گی اورنئے ٹیوب ویل بھی لگائے جائیں گے۔…

آئینی عدالت پر اتفاق،آرٹیکل 63 اے کی تشریح پر تحفظات ہیں، سپریم کورٹ بار

اسلام آباد: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن(ایس بی سی اے) کے صدر شہزاد شوکت نے حکومت کی مجوزہ آئینی ترامیم کے نکات کے حوالے سے کہا ہے کہ آئینی عدالت کے قیام پر سب کے ساتھ اتفاق کیا ہے لیکن…

پی ٹی اے والدین اور اساتذہ کو بچوں کے آن لائن تحفظ کے لیے ضروری ٹولز فراہم کرنے کے لئے پرعزم

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے ) کے ممبر کمپلائنس اینڈ انفورسمنٹ ڈاکٹر خاور صدیق کھوکھر کا کہنا ہے کہ پی ٹی اے والدین اور اساتذہ کو بچوں کے آن لائن تحفظ کے پیش نظر ضروری ٹولز…

قومی ادارہ صحت نے چکن گونیا کی روک تھام سے متعلق ایڈوائزری جاری کردی

اسلام آباد: ترجمان وزارت صحت نے کہا ہے کہ قومی ادارہ صحت اسلام آباد نے چکن گونیا کی روک تھام اور کنٹرول کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے صحت ڈاکٹر مختار احمد بھرتھ نے کہا…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!