پاکستان
Share your love
سینیٹ خزانہ کمیٹی نےبرانڈڈ کپڑوں پر سیلز ٹیکس ریٹ بڑھانے کی مخالفت کردی
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ برائے خزانہ نے برانڈڈ کپڑوں اور آئٹمز سیلز ٹیکس ریٹ 12 سے بڑھا کر 15 فیصد کرنے کی مخالفت کردی۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی خزانہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ سینیٹر…
پاکستان ماحولیاتی تبدیلی کا سبب نہیں لیکن ہم ماحولیاتی تبدیلی کا گراوٴنڈ زیرو بن چکے ہیں،شیری رحمان
اسلام آباد:پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما و سینیٹر شیری رحمان کاکہنا کہ آندھی، طوفانی بارشوں اور ژالہ باری سے انسانوں، مویشیوں، کھڑی فصلوں، کمزورعمارتوں اور کچے گھروں کوشدید نقصان ہو رہا ہے۔ پاکستان ماحولیاتی تبدیلی کا سبب نہیں اس کے…
بحیرہ عرب میں انتہائی شدید سمندری طوفان مزید شدت اختیار کرگیا
کراچی: بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان ”بائپر جوائے“ کا کراچی سے فاصلہ مزید کم ہوگیا جبکہ محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ طوفان کے باعث شہر میں تیز ہوائیں چلنے، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔طوفان…
میران شاہ میں فورسز اور دہشت گردوں میں شدید جھڑپ ،3 جوان شہید جبکہ 3 دہشت گردہلاک
راولپنڈی: ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں فورسز اور دہشت گردوں میں شدید جھڑپ کے دوران تین جوان شہید جبکہ تین دہشت گردمارے گئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد…
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں طوفانی بارش نے تباہی مچا دی، 20 سے زائد افراد جاں بحق،صرر،وزیراعظم کا اظہار افسوس
لاہور/پشاور: پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارش کے ساتھ طوفانی ہواؤں نے تباہی مچا دی، چھتیں، دیواریں گرنے اور دیگر واقعات میں خواتین اور بچوں سمیت 20 سے زائد افراد جاں بحق ہو گئے۔صدرووزیر اعظم نے طوفانی بارشوں کی وجہ سے…
پاکستان کی پہلی فضائی ٹیکسی سروس کا آغاز 18 جون سے ہوگا،طیارے پہنچ گئے
کراچی: پاکستان کی پہلی فضائی ٹیکسی سروس کا آغاز 18 جون سے ہوگا، اسکائی ونگز کے 2 طیارے کراچی پہنچ گئے۔ایئر ٹیکسی سروس کے ذریعے ملک بھر کے دورافتادہ علاقوں میں ہنگامی بنیادوں پر آمدورفت ممکن ہوسکے گی۔ کراچی میں…
اسلام آباد کی حدود میں ہوٹلز،موٹلز،گیسٹ ہاوٴسز،شادی ہالز ودیگر پر 15 فی صد ٹیکس عائد
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد کی حدود میں ہوٹلز،موٹلز،گیسٹ ہاوٴسز،فارم ہاوٴسز،شادی ہالز،لانز،کلبز اور کیٹرنگ سروسز پر 15 فی صد ٹیکس عائد کردیا۔ نئے مالی سال کے بجٹ میں وفاقی دارالحکومت کی حدود میں ریسٹورنٹس،کافی شاپس،فوڈ، آئسکریم پارلر،کافی ہاوٴسز،ڈیرہ…
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافہ
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد تک اضافہ کردیا ہے. وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم شہباز شریف کی صدارت میں ہوا جس میں آئندہ مالی سال کے مجوزہ بجٹ دستاویزات کی منظوری دے دی…
ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ کے استعمال پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز
اسلام آباد: ڈالر باہر لے جانے کے لیے ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ کے استعمال پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز سامنے آگئی۔کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ سے ڈالر میں ادائیگیاں کرنے پر ٹیکس ایک فیصد سے بڑھا کر 5 فیصد کرنے کی…
دہائی کا بدنام زمانہ دہشتگرد ثناء اللہ غفاری جہنم واصل
اسلام آباد: پاکستان کا صفِ اول کا دشمن ، معصوم شہریوں کا قاتل اور اس دہائی کا بدنام زمانہ دہشتگرد ثناء اللہ غفاری عرف شہاب المہاجر افغانستان کے شہر کنڑ میں ماراگیا۔دہشت گرد ثناء اللہ پاکستان اور دنیا بھر میں…