کھیل
Share your love
راولپنڈی ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل، پاکستان کے سر پر وائٹ واش کا خطرہ منڈلانے لگا
راولپنڈی: بنگلادیش نے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے آخری روز 2 وکٹوں کے نقصان پر 70 رنز بنالیے ہیں جبکہ انہیں میچ جیتنے کیلئے محض 115 رنز درکار ہیں۔ راولپنڈی ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گیا، پاکستان…
پاک بنگلا دیش دوسراٹیسٹ ،قومی ٹیم 172 رنز پرڈھیر،مہمان ٹیم کو جیت کے لئے 185 رنز کا ہدف
راولپنڈی: پاکستان کی بنگلا دیش کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی بیٹنگ فلاپ ہو گئی، دوسری اننگز میں بھی قومی ٹیم 172 رنز پر پویلین لوٹ گئی اور بنگلا دیش کو میچ جیتنے کیلئے 185 رنز کا ہدف دیا گیا…
پاک بنگلہ دیش دوسراٹیسٹ،قومی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار بن گئی، شدید مشکلات کاشکار
راولپنڈی: پاکستان کی بنگلا دیش کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز بیٹنگ جاری ہے۔قومی بیٹنگ لائن پھر لڑ کھڑا گئی،117رنز پر پاکستان کے چھ کھلاڑی پویلین لوٹ چکے ۔ قومی ٹیم نے 9 رنز 2 وکٹوں کے نقصان پر…
پاک بنگلہ دیش دوسرا ٹیسٹ،بنگلادیشی ٹیم لڑکھڑا گئی، 6 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے
بنگلادیش نے پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کھانے کے وقفے تک پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان 75 رنز بنالیے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کے 274 رنز کے…
لارڈز ٹیسٹ، انگلینڈ کے جو روٹ نے کئی ریکارڈز سمیٹ لئے
لارڈز: سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کے مڈل آرڈر بیٹر جو روٹ نے کئی ریکارڈز اپنے نام کرلیے۔ سری لنکا کے خلاف لارڈز میں کھیلے جارہے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں روٹ ٹیسٹ فارمیٹ میں سب سے…
ہاکی فیڈریشن اور پاکستان اسپورٹس بورڈکی آپس میں ٹھن گئی
پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) اور پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) آپس میں الجھ پڑے ۔ پی ایچ صدر طارق بگٹی نے حال ہی میں ادھار ٹکٹ لے کر ٹیم چین بھیجے کا بیان دیا تھا تاہم پاکستان…
پاک بنگلہ دیش دوسرا ٹیسٹ ،پاکستانی ٹیم 274 رنز پر ڈھیر ہوگئی
راولپنڈی:بنگلادیش کے خلاف پاکستانی ٹیم دوسرے ٹیسٹ میچ میں 274 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کو عبداللہ شفیق کی صورت میں صفر پر پہلی وکٹ کا نقصان ہوا تاہم کپتان شان…
پاک بنگلہ دیش دوسرا ٹیسٹ،مہمان ٹیم کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری
راولپنڈی:بنگلادیش کے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے ایک وکٹ کے نقصان پر 22 رنز بنالیے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلادیش کے کپتان نجم الحسن شانتو نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا…
نیشنل گیمزمیں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کا ڈوپ ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ
کراچی: حکومت سندھ نے پاکستان نیشنل گیمز میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کا ڈوپ ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے. اس سلسلے میں 35 ویں نیشنل گیمز کی تیاریوں کے حوالے سے سندھ کے وزیر کھیل و امور نوجوانان سردار…
پاکستان ہاکی ٹیم کے تین کھلاڑی یورپ میں سلپ ہوگئے تاحیات پابندی عائد
لاہور: پاکستان ہاکی ٹیم کے تین کھلاڑیوں اور فزیو نے مبینہ طور پر یورپ جاکر سیاسی پناہ کی درخواست جمع کرادی۔ سیکرٹری پی ایچ ایف اولمپئین رانا مجاہد علی نے لاہور میں ہنگامی پریس کانفرنس میں بتایا کہ قومی ہاکی…